کیسکوکی نادہندگان اور غیرقانونی بجلی استعمال کرنیوالوںکیخلاف کارروائیاں
ْ لورالائی ، قلعہ سیف اللہ، مستونگ اور خضدارسے 9ٹرانسفارمرزاُتاردئیے گئے، متعدد کنکشنزبھی منقطع
منگل 15 جنوری 2019 22:51
(جاری ہے)
نیز اس دوران بلو ں کی ادائیگی کے سلسلے میں نادہندگان سے بقایاجات بھی وصول کئے گئے ۔
اسی طرح کیسکوخضدارسرکل کے تحت ٹیموںنے خضدارسٹی ایریامیں غیرقانونی طورپر بجلی حاصل کرنے اورکنڈا مافیا کے خلاف کارروائی کے دوران 46کنڈے ہٹادئیے گئے اس کے ساتھ ساتھ اُن کے برقی تاریں بھی قبضہ میں لئے گئے جبکہ مستونگ شہرمیںبھی سب ڈویژن کی ٹیم نے ڈائریکٹ کنڈا لگانے والوںکے متعددکنکشنز منقطع کردئیے گئے بعدازاں غیرقانونی طورپر بجلی حاصل کرنے والوںکے تاریں اور دیگر برقی آلات متعلقہ حکام کی زیرنگرانی ضائع کردئیے گئے۔سپرنٹنڈنگ انجینئر کیسکولورالائی سرکل کی زیرنگرانی ایکسئن اور ایس ڈی او پر مشتمل لائن اسٹاف کے ہمراہ کیسکوٹیم نے راڑہ شم اورمیخترکے علاقوں سی6ٹرانسفارمرزاُتاردئیے گئے نیز کارروائی کے دوران لورالائی کے مختلف علاقوںسے عدم ادائیگی پر 30نادہندگان کے برقی کنکشنز منقطع کردئیے گئے جبکہ 11KVکے جمپرز کاٹ کربھی نادہندگا ن کی بجلی منقطع کردی گئی ہے۔اس کے علاوہ ایس ڈی او قلعہ سیف اللہ کی نگرانی میں قلعہ سیف اللہ شہرمیں غیرقانونی کنکشنزکے فوراًہٹانے اوربلوں کی ادائیگی کے سلسلے میں لائوڈاسپیکر کے زریعے ایس ڈی اوشبیرترین نے اعلانات کرکے صارفین سے اپیل کی دریں اثناء شہرمیں کارروائی کے دوران ٹیم نے 3غیرقانونی ٹرانسفارمرزبھی ہٹانے کے علاوہ متعدد ڈائریکٹ کنڈے ہٹادئیے گئے ۔ دوسری جانب صارفین نے اس اقدام کوخوش آئند قراردیتے ہوئے غیر قانونی طورپر بجلی حاصل کرنے والے کنکشن کے خاتمہ کے لئے کیسکوکے اقدامات کوسراہاہے کیونکہ غیرقانونی لوڈ ہٹانے سے متعدد ڈسٹری بیوشن سے منسلک صارفین کو مستحکم وولٹیج کے ساتھ بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایاجاسکتاہے۔کیسکونے اپنے تمام صارفین سے اپیل کی ہے کہ وہ بجلی کے غیر قانونی استعمال سے گریز کریں کیونکہ غیرقانونی کنکشنوں کی وجہ سے نہ صرف کیسکو گرڈنیٹ ورک پر دبائو میں بے تحاشا اضافہ ہوتاہے بلکہ اس سے قومی خزانے کو نقصان پہنچنے کے ساتھ ساتھ عام صارفین پر بھی اس کا اثر پڑرہاہے ۔ جس کے باعث اُنہیں دوسروں کے غیرقانونی اقدام سے اضافی لوڈشیڈنگ کے مسائل کاسامنا بھی کرناپڑرہاہے۔کیسکوکی ٹیمیں ایسے تمام نادہندگان اور غیرقانونی بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے خلاف بلاتفریق کارروائی کررہی ہے اورکیسکواُن کے بجلی منقطع ہونے یا مزید کسی بھی نقصان یازحمت پرذمہ دارنہیں ہوگی۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ٹاسک فورس اجلاس، پولیو مہم حوالے تفصیلی رپورٹ پیش
انٹرنیشنل کراٹے چمپئن شاہ زیب رند کی ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سے ملاقات
صوبائی مشیر ماحولیات کی نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ ..
ہندو کمیونٹی کے سالانہ ہنگلاج میلہ کاآغاز، ملک بھر سے ہندویاتریوں کے قافلے ہنگلاج پہنچنا شروع
صوبے بھر سے محکمہ پولیس میں خواتین کی شمولیت کی تعداد میں اضافہ دیکھا جارہا ہے، راحیلہ درانی
بلوچستان یونیورسٹی بروقت امتحانات کے انعقاد کی بجائے تاخیر نا قابل برداشت ہے، راحب بلیدی ایڈووکیٹ
کرخسہ میں میٹرو پولیٹن کی صفائی والی مشینوں کی وجہ سے پانی کی پائپ لائنیں ٹوٹ گئی ہیں، حیدر شاہوانی
ماحولیاتی تبدیلی کے باعث بلوچستان سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے ، وزیر اعلیٰ
صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے میعار پر کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ، میرسلیم کھوسہ
بلوچستان سے پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار ملک عادل بازئی کی (ن) لیگ میں شمولیت کا نوٹیفکیشن جاری
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ، ندی نالوں میں طغیانی ،تین افراد جاں بحق
نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی سے صوبائی مشیر ماحولیات نسیم الرحمن ملاخیل کی ملاقات
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار