انجینئر سنگین خان فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے

ہفتہ 21 ستمبر 2019 23:59

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 ستمبر2019ء) انجینئر سنگین خان کاسی گزشتہ روز فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہوگئے تھے وہ حاجی خدائیداد خان کاسی کے بیٹے ،حاجی کرم خان کاسی ،محمد حنیف کاسی ،ملک عطا اللہ خان کاسی اور حاجی عبدلرازق کاسی کے بھتیجے تھے مرحوم کو کلی پائند خان کے مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کلی پائند خان کی مسجد میں جاری ہے

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں