خ* قلات،دو گاڑیوں میں تصادم کے بعد آگ لگ گئی، 4 افراد جاں بحق، ایک زخمی

جمعرات 17 اکتوبر 2019 23:35

'کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اکتوبر2019ء) بلوچستان کے علاقے قلات میں دو گاڑیوں میں تصادم کے بعد آگ لگ گئی 4 افراد جاں بحق ایک زخمی تفصیلات کے مطابق قلات کے علاقے بینچہ مقام پر دو گاڑیوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے اور ایک زخمی ہوا جنہیں فوری طورپر مقامی ہسپتال منتقل کر دیاگیا ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں