چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان میں انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا

اتوار 15 دسمبر 2019 20:30

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 دسمبر2019ء) چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان میں انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا۔ اتوار کو چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائے،بلوچستان میں پیر سے انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز ہوگا، ساڑھے چارلاکھ بچوں کو انسدادپولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔

(جاری ہے)

بلاول بھٹو زر داری نے اپیل کی کہ والدین پانچ سال سے کم عمر بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے ضرور پلائیں۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں