جمعیت علمائے اسلام نظریاتی نے کوئٹہ بم دھماکے کو بزدلانہ وحشیانہ کارروائی قرار دیدیا

حکومت ہر قسم کے تشدد، اور دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف عوام کے سخت کانونی کاروائی کریں، امیر چمن حاجی فیض اللہ

منگل 18 فروری 2020 23:45

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 فروری2020ء) جمعیت علمااسلام نظریاتی تحصیل چمن کی امیرحاجی فیض اللہ،جنرل سیکرٹری عبدالولی سالار،مولوی احمدخان،محمدحنیفیاحنفی حافظ عتیق اللہ،مولوی عبدالسلام،مولوی عارف،حاجی محمدانور،حاجی عبدالمالک،حاجی برات خان،قاری عبداللہ،محمدیونس،عبدالباری سالار،اوردیگر نے کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکے کو بزدلانہ اور وحشیانہ کارروائی قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے منان چوک کہچری کوئٹہ میں ہونے والا بم دھماکہ بزدلانہ دہشت گردی ہے شہریوں کے جانی ومالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دہشت گردی کے نتیجے میں زخمی ہونے والے شہریوں کی جلد صحت یابی کیلے کی دعا کی ہے۔

حکومت ہر قسم کے تشدد، اور دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف عوام کے سخت کانونی کاروائی کریں ۔

(جاری ہے)

دہشت گردی و تشدد کسی صورت بھی قبول نہیں ہو سکتے بزدلانہ دہشت گرد کارروائیوں کا مقصد صوبہ بلوچستان اور پاکستان کو غیر مستحکم کرنا ہے جس میں دشمن کبھی کامیاب نہیں ہوں گے انشااللہ ملک کی عوام صبر اور زغم سے ملک اور اسلام دشمن قوتوں کوشکست دی سکتے ہے صوبائی حکمت امن امان کو برکرار رکنے کیلئے عملی اقدامات کریں جمعیت علمااسلام نظریاتی نے ہروقت انتظامیہ کی ساتھ ہر ممکن تعاون کررہیہیں ملک کی خلاف دشمن آج ہرقسم سازش کرنے میں مصروف عمل ہے عوام اور حکمت اور تمام سیاسی اور مزھبی جماعتی ملکر دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنائیگی جمعیت علمااسلام نظریاتی تمام شہدائے کی شھادت کو سلام پیش کرتے ہیں اور اللہ سے دعاکرتے ہے تمام شہدائے کی شھادتی قبول فرمائی اور زخمیوں کیلے جلد صحت یابی کیلے دعا کرتے ہے بلوچستان کو ہمیشہ دشمنوں کے نیشانوں پر ہے انشااللہ بلوچستان کی عوام دشمن کی ہرسازش کوناکام بنائیگی۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں