بلوچستان اسمبلی کے رواں سیشن کے لئے پینل آف چیئرمین کا اعلان کردیا گیا

بدھ 4 اگست 2021 00:43

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اگست2021ء) بلوچستان اسمبلی کے رواں سیشن کے لئے پینل آف چیئرمین کا اعلان کردیا گیا، منگل کو اسمبلی کے اجلا س میں ا سپیکر نے رواں سیشن کے لئے اصغر خان اچکزئی ، قادر علی نائل ، نصراللہ زیرئے اور حاجی نواز کاکڑ پر مشتمل پینل آف چیئر مین کا اعلان کیا

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں