پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈرصوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند بیرون ملک کامختصر دورہ کر کے وطن پہنچ گئے

اتوار 24 اکتوبر 2021 18:00

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اکتوبر2021ء) پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈرصوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند بیرون ملک کامختصر دورہ کر کے وطن پہنچ گئے ، تفصیلات کے مطابق بلوچستان کی سیاسی صورتحال اور وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے کو مد نظر رکھتے ہوئے پارلیمانی سربراہ پاکستان تحریک انصاف سردار یار محمد رند اپنا دورہ امریکہ مختصر کرکے وطن واپس پہنچ گئے جس کے بعد وہ فوری طور پر کوئٹہ پہنچیں گے۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں