ضمنی انتخابات سے قبل وڈھ کے عوام کو سزا دیکر من پسند افراد کو کامیاب کروانے کی کوشش کی جا رہی ہے ،ساجد ترین ،موسیٰ بلوچ، احمد نواز بلوچ
بدھ 27 مارچ 2024 23:18
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ بلو چستان نیشنل پارٹی کے دو کارکنوں کو وڈھ سے ایک منصوبے کے تحت اغواء کیا گیا ہے جس کی شدید الفاظ میں مذمت کر تے ہیں بی این پی کے سربراہ سر دار اختر جان مینگل نے بلو چستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 20اور قومی اسمبلی کی 3نشستوں پر کامیا بی حاصل کی عوام کے مشکور ہیں کہ انہوں نے بی این پی کی قیادت پر بھر پو ر اعتماد کا اظہار کیا لیکن جس انداز میں ہم سے ہماری سیٹیں چھینی گئیں وہ قابل مذمت ہے ۔
انہوں نے کہاکہ بلوچستان نیشنل پارٹی نے ہمیشہ جمہوریت اور آئین کی بالادستی کی بات کی ہے اور پارٹی کے متعدد کارکنوں نے جمہوریت کی بالادستی کے لئے جانوں کا نظرانہ بھی پیش کیا ہے بلو چستان کے حقوق کو ہمیشہ لوٹا گیا ہے ایک سازش کے تحت بلو چستان میں جمہوری سیا ست کو کمزور کر نے کی کو شش کی جا رہی ہے ہم آئین اور پار لیمنٹ کی بالا دستی پر یقین رکھتے ہیں اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط نے آزاد عدلیہ پر مزید سوالات اٹھا دیئے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ عوام کے حقیقی نمائندوں کو عوام سے دور رکھنے کی سازش کی گئی ہے جس سے سب واقف ہو چکے ہیں 8فروری کو ملک میں سیٹیں بانٹیں گئیں لیکن بلو چستان میں سیٹیوں کو بیچا گیا ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بلو چستان میں ضمنی انتخابات سے قبل وڈھ کے عوام کو سزا دیکر اپنے من پسند افراد کو کامیاب کروانے کی کوشش کی جا رہی ہے اگر من پسند افراد کو ہی مسلط کرنا ہے تو الیکشن کے نام پر ڈرامہ ختم کر دینا چاہیے بی این پی کے بیانیے سے وابستگی کی بنیا دی پر لوگوں کو اغواء کرنا کہاں کا انصاف ہے ۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان سے انکا انتخا بی نشان چھین کر بھی انہیں نہیں ہرایا جا سکا عوام کبھی بھی غیر جمہو ری قوتوں کا ساتھ نہیں دی سکتی ۔متعلقہ عنوان :
کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سوراب اور لورالائی میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
نیشنل پارٹی کے مرکزی صدرو رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر مالک بلوچ کے بھائی واجہ حاصل خان انتقال کرگئے
صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات کا نیشنل پارٹی کےصدر ڈاکٹرمالک بلوچ سےان کے بھائی کی وفات پر اظہار ..
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ٹاسک فورس اجلاس، پولیو مہم حوالے تفصیلی رپورٹ پیش
انٹرنیشنل کراٹے چمپئن شاہ زیب رند کی ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سے ملاقات
صوبائی مشیر ماحولیات کی نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ ..
ہندو کمیونٹی کے سالانہ ہنگلاج میلہ کاآغاز، ملک بھر سے ہندویاتریوں کے قافلے ہنگلاج پہنچنا شروع
صوبے بھر سے محکمہ پولیس میں خواتین کی شمولیت کی تعداد میں اضافہ دیکھا جارہا ہے، راحیلہ درانی
بلوچستان یونیورسٹی بروقت امتحانات کے انعقاد کی بجائے تاخیر نا قابل برداشت ہے، راحب بلیدی ایڈووکیٹ
کرخسہ میں میٹرو پولیٹن کی صفائی والی مشینوں کی وجہ سے پانی کی پائپ لائنیں ٹوٹ گئی ہیں، حیدر شاہوانی
ماحولیاتی تبدیلی کے باعث بلوچستان سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے ، وزیر اعلیٰ
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
گندم خریداری میں تاخیر ،کسان تنظیموں نے 29 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال دیدی
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بری خبر،بجلی کم از کم 3روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
بنی گالا میں درج مقدمہ،عدالت نے علی امین گنڈا پورسمیت تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیا
-
شہباز حکومت بڑے بھائی کے مہنگے ترین منصوبوں میں پھنس گئی، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل