سیکیورٹی فورسز کی فتنہ الہندوستان کے خلاف بروقت اور دلیرانہ کارروائی قوم کیلئے باعثِ فخر ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان
بدھ 16 جولائی 2025 23:10
(جاری ہے)
جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ دہشتگردوں کے خلاف یہ آپریشن نہ صرف بلوچستان بلکہ پورے پاکستان کے امن و استحکام کے لیے ایک اہم سنگِ میل ہے ،میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان کو غیر مستحکم کرنے کے لیے بیرونی قوتیں مسلسل سرگرم ہیں تاہم ہماری سیکیورٹی فورسز نے ہمیشہ ملک دشمن عناصر کے مذموم عزائم کو ناکام بنایا ہے اور آئندہ بھی ان کو بھرپور جواب دینے کا سلسلہ جاری رہے گا،انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ بلوچستان کی سرزمین پر دشمن کے ناپاک عزائم کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا ،وزیر اعلیٰ نے سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت، عزم اور قربانی کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم اپنی سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور ملک دشمن عناصر کے خلاف جنگ آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جاری رہے گی۔
کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں

بلوچستان،بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میں جعلی اسناد بنانے کا انکشاف

سیکیورٹی فورسز کی فتنہ الہندوستان کے خلاف بروقت اور دلیرانہ کارروائی قوم کیلئے باعثِ فخر ہے،وزیر اعلیٰ ..

اے سی چمن اور لیویز فورس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائی،ایک چور اور متعددمنشیات فروش گرفتار

بلوچستان ہیلتھ کیئر کمیشن نے مشرقی بائی پاس کوئٹہ پر قائم 4غیرقانونی کلینکس سیل کردیئے

موجودہ تعلیمی اداروں کو موثر اور قابل اعتماد بنانے کیلئے نئی صلاحیتوں کی تعمیر اور استعداد کار میں اضافہ ..

سرمایہ کاروں کو سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے صوبائی حکومت فعال اقدامات اٹھا رہی ہے ،چیف سیکرٹری بلوچستان ..

معصوم اور بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانا ایک ناقابلِ معافی جرم ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان

بارشوں ،سیلاب کے باعث 111 افراد ہلاک ، حکومتی اداروں این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے کی تیاری اور کارکردگی ..

ضمنی انتخابات کے حوالے سے تمام ضروری انتظامات مکمل ہیں۔ صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان نے ضلعی دفاتر ..

&قلات میں مسافر کوچ پر حملہ افسوسناک ہے بلوچستان میں بدامنی چوری ڈکیتی دن بدن بڑھتی جارہی ہے

) ایک منظم اور نظریاتی سیاسی جماعت کے کارکن ہی عوام کی ملی نجات کی تحریک میں ہر اول دستے کا کردار ادا کر ..

×جنوبی پشتونخوا سمیت اس دو قومی صوبے میں اقوام و عوام کے پدری زمینوں کی غلط الاٹمنٹ و قبضہ گری کسی صورت ..
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان کی فرنیچر کی صنعت شیشم جیسی دیسی لکڑی کی مسلسل قلت کے درمیان اہم تبدیلی کا سامنا کر رہی ہے. ویلتھ پاک
-
سینیٹ انتخابات،خیبر پختونخوا حکومت اور اپوزیشن میں 6/5فارمولے پر اتفاق
-
پٹرولیم قیمتوں میں اضا فہ، ریلوے، پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بھاری اضافہ کردیا گیا
-
ملک میں شدید بارشوں سے مختلف شہروں میں سیلابی صورتحال اور ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے. این ڈی ایم اے
-
مون سون بارشوں سے آبی ذخائر کی سطح میں اضافہ‘ پانی کا ذخیرہ 83 لاکھ ایکڑ فٹ تک پہنچ گیا . ترجمان ارسا
-
امریکی صدرٹرمپ کے دورہ پاکستان کے حوالے سے کوئی علم نہیں، دفتر خارجہ
-
وزیراعظم نے چینی کا شعبہ ڈی ریگولیٹ کرنے کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کر دی
-
مجبوری میں پٹرول مہنگا کرنا پڑا ورنہ آئی ایم ایف کے ساتھ مسئلہ بن جاتا، وزیرمملکت
-
پاکپتن، بشریٰ بی بی کے بیٹے کی مبینہ فائرنگ سے 17سالہ ملازم زخمی، پولیس نے موسیٰ مانیکا کو ڈیرے سے گرفتار کرلیا
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
مون سون شدید بارشیں، پاک فوج اور پنجاب پولیس کا ریسکیو آپریشن کا آغاز،درجنوں متاثرین محفوظ مقامات منتقل
-
ملزغیرمعینہ مدت کیلئے بند کرنے کی دھمکی، ملک بھر میں گھی کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا