رحیم یارخان،حکومت پنجاب کی جانب سےغازی پولیس اہلکاروں میں 35 لاکھ روپے کے چیک تقسیم

ہفتہ 6 اپریل 2024 22:12

رحیم یارخان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اپریل2024ء) ڈی پی او رحیم یارخان رضوان عمر گوندل نے حکومت پنجاب کی جانب سےغازی پولیس اہلکاروں میں 35 لاکھ روپے کے چیک تقسیم کر دئیے۔

(جاری ہے)

ڈی پی او رضوان عمر گوندل کا کہنا ہے کہ پولیس فورس کے حوصلے بلند ہیں اور ہم بحیثیت ایک ٹیم عوام کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں۔

متعلقہ عنوان :

رحیم یار خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں