راجن پور میں 10روزہ خورو ں کو جرمانے کی سزا

بدھ 8 جولائی 2015 15:23

راجن پور ۔8 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 جولائی۔2015ء) اسسٹنٹ کمشنر راجن پور چوہدری مختار احمد نے دوران چیکنگ 10روزہ خوروں کو سرعام کھانے پینے پر جرمانہ عائد کیا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ رمضان ایکٹ کے خلاف ورزی کرنے پر آئندہ سخت کارروائی کی جا ئے گی ۔ انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ رمضان اور روزہ داروں کا احترام کریں ۔ انہوں نے کہا کہ اس ماہ میں کھانے پینے کی اشیا کی سرعام فروخت کی اجازت ہرگز نہیں دی جا ئے گی ۔

راجن پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں