Rajanpur News in Urdu

News about Rajanpur City راجن پور شہر کی خبریں - Read Local Rajanpur News and Breaking Rajanpur News on UrduPoint Local section of Rajanpur City. Full coverage of Rajanpur Pakistan including photos, videos and more.

راجن پور کی تازہ ترین خبریں

راجن پور،گندم خریداری بحران ،کسان بورڈ کا 25 اپریل احتجاجی مظاہرے کا ..

بدھ 24 اپریل 2024 17:49

راجن پور،گندم خریداری بحران ،کسان بورڈ کا 25 اپریل احتجاجی مظاہرے کا اعلان

گندم خریداری بحران ،کسان بورڈ نے 25 اپریل احتجاجی مظاہرے کا اعلان کر دیا اس سلسلے راجن پور میں کسان بورڈ نے میٹنگ کا انعقاد کیاگیامیٹنگ میں صدر کسان بورڈ ضلع راجن پور خواجہ محسن ریاض کی خصوصی شرکت۔تحصیل ... مزید

پاکستانی مدرسے نے 10 لاکھ حافظ قرآن بنا کر عالمی ریکارڈ توڑ دیا

اتوار 31 مارچ 2024 13:20

پاکستانی مدرسے نے 10 لاکھ حافظ قرآن بنا کر عالمی ریکارڈ توڑ دیا

پاکستانی مدرسے نے 10 لاکھ حافظ قرآن بنا کر عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔پاکستان میں ایک مدرسہ وفاق المدارس نے دنیا بھر میں 10 لاکھ سے زیادہ حافظ قرآن تیار کرکے ایک قابل ذکر کارنامہ انجام دیا ہے۔ وفاق المدارس ... مزید

راجن پور، لیڈی پولیو ورکر دوران ڈیوٹی ٹریکٹرز ٹرالی کی زد میں اکر جاں ..

منگل 26 مارچ 2024 10:55

راجن پور، لیڈی پولیو ورکر دوران ڈیوٹی ٹریکٹرز ٹرالی کی زد میں اکر جاں بحق

پولیو قطرے پلانے والی لیڈی پولیو ورکر دوران ڈیوٹی ٹریکٹرز ٹرالی کی زد میں اکر جاں بحق ہو گئی حادثہ قطب نہر پل کے سامنے پیش آیا لیڈی پولیو ورکر پولیو کا سامان جمع کرانے ڈسٹرکٹ ہسپتال راجن پور آ رہی ... مزید

کچے میں آپریشن، کئی ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے

پیر 25 مارچ 2024 17:06

کچے میں آپریشن، کئی ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے

ڈی پی او راجن پور دوست محمد نے کہا ہے کہ کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف پولیس کا آپریشن جاری ہے، آپریشن میں پولیس کو بڑی کامیابی مل گئی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی پی او دوست محمد نے کہا کہ آپریشن کے ... مزید

راجن پور میں 75 فیصد رمضان نگہبان پیکج تقسیم کر دیا گیا ہے، ڈی سی

منگل 19 مارچ 2024 14:53

راجن پور میں 75 فیصد رمضان نگہبان پیکج تقسیم کر دیا گیا ہے، ڈی سی

ڈپٹی کمشنر راجنپور ڈاکٹر منصور احمد بلوچ نے بتایاکہ ضلع راجنپور میں 75 فیصد رمضان نگہبان پیکج تقسیم کر دیا گیا ہے۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے رمضان نگہبان پیکج کے تحت 18 مارچ تک 96 ہزار سے زائد ... مزید

راجن پور،تاوان کی رقم وقت پر نہ دینے پر ڈاکوں نے 2 مغویوں کو قتل کردیا

اتوار 17 مارچ 2024 19:35

راجن پور،تاوان کی رقم وقت پر نہ دینے پر ڈاکوں نے 2 مغویوں کو قتل کردیا

راجن پور کے کچے میں ڈاکوں نے تاوان میں تاخیر اورمزاحمت پر 2 مغویوں کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق رحیم یار خان کے رہائشی دونوں افرادکو 13 روز قبل چھت بنوانے کے بہانے روجھان بلوا کر اغوا کیا گیا تھا۔ڈاکوئوں ... مزید

جنوبی پنجاب کے تین شہروں میں 2400 میگاواٹ شمسی توانائی حاصل کرنیکا منصوبہ ..

اتوار 17 مارچ 2024 15:25

جنوبی پنجاب کے تین شہروں میں 2400 میگاواٹ شمسی توانائی حاصل کرنیکا منصوبہ ، 2553 ایکڑ اراضی حاصل کرلی گئی

جنوبی پنجاب کے تین شہروں میں 2400 میگاواٹ شمسی توانائی حاصل کرنے کے منصوبے ، این ٹی ڈی سی نے 2553 ایکڑ اراضی حاصل کرلی ۔تفصیلات کے مطابق 600 میگاواٹ سولر پاور پروجیکٹ، این ٹی ڈی سی نے 2553 ایکڑ اراضی حاصل ... مزید

ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب کا آر پی او ڈیرہ غازی خان کے ہمراہ روجھان ..

بدھ 13 مارچ 2024 14:46

ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب کا آر پی او ڈیرہ غازی خان کے ہمراہ روجھان کچہ کا دورہ

ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان کا آر پی او ڈیرہ غازی خان کیپٹن سجاد حسن خان کے ہمراہ روجھان کچہ کا دورہ۔کچے میں امن وامان کی صورت حال، سکیورٹی کے اقدامات، پولیس کی حکمت عملی اور مجموعی ... مزید

راجن پور، قتل کے مقدمہ میں ملوث 2 ملزمان کو عمر قید  اور جرمانے کی سزا، ..

جمعرات 22 فروری 2024 21:35

راجن پور، قتل کے مقدمہ میں ملوث 2 ملزمان کو عمر قید اور جرمانے کی سزا، 3 ملزمان باعزت بری

قتل کے مقدمہ میں ملوث 2 ملزمان کو عمر قید اور جرمانہ کی سزا سنا دی گئی جبکہ 3 افراد کو باعزت بری کر دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد عارف حمید شیخ کی عدالت میں تھانہ صدر راجن پور کا مقدمہ نمبر 238سال ... مزید

انسداد پولیو مہم کے دوران 5 لاکھ 64 ہزار 508 پانچ سال تک کی عمر کے تمام ..

جمعرات 22 فروری 2024 14:36

انسداد پولیو مہم کے دوران 5 لاکھ 64 ہزار 508 پانچ سال تک کی عمر کے تمام بچوں کو ویکسین پلائی جائیگی۔ڈی سی

ڈپٹی کمشنر راجن پور ڈاکٹر منصور احمد خان بلوچ کی زیر صدارت 26 فروری سے شروع ہونے والی تین روزہ انسداد پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انسداد پولیو مہم کے ... مزید

ای روزگار کے حوالے سے گورنمنٹ گریجوایٹ کالج راجن پور میں داخلہ کیلئے ..

جمعرات 22 فروری 2024 14:36

ای روزگار کے حوالے سے گورنمنٹ گریجوایٹ کالج راجن پور میں داخلہ کیلئے درخواستوں کی وصولی شروع

منیجر ای روزگار محمد عدنان نے کہا ہے کہ ای روزگار کے حوالے سے گورنمنٹ گریجوایٹ کالج راجن پور میں داخلہ کیلئے درخواستوں کی وصولی شروع کر دی گئی ہے۔پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور محکمہ یوتھ افیئرز ... مزید

پاکستان کا ایران کیساتھ گیس لائن منصوبہ 2 مراحل میں مکمل کرنے کا فیصلہ

پیر 19 فروری 2024 14:35

پاکستان کا ایران کیساتھ گیس لائن منصوبہ 2 مراحل میں مکمل کرنے کا فیصلہ

پاکستان کا ایران کیساتھ گیس لائن منصوبہ 2 مراحل میں مکمل کرنے کا فیصلہ ،پاکستان نے اپنی سرزمین میں انتہائی تاخیر کا شکار گیس لائن منصوبے کو دو مرحلوں میں مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور سب سے پہلے گوادر ... مزید

راجن پور حلقہ این اے 188 سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار ڈاکٹر ..

جمعہ 9 فروری 2024 12:21

راجن پور حلقہ این اے 188 سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار ڈاکٹر حفیظ الرحمان دریشک 85671 ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے

راجن پور حلقہ این اے 188 سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار ڈاکٹر حفیظ الرحمان دریشک 85671 ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے ہیں جبکہ ان کے مد مقابل تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سردار احمد علی خان ... مزید

کل 8 فروری کو ملک کے 17 ویں عام انتخابات میں تقریباً 13 کروڑ ووٹرز اپنا ..

بدھ 7 فروری 2024 12:51

کل 8 فروری کو ملک کے 17 ویں عام انتخابات میں تقریباً 13 کروڑ ووٹرز اپنا حق کے رائے دہی استعمال کر رہے ہیں

آج 8 فروری2024ء کو ملک کے 17 ویں عام انتخابات میں تقریباً 13 کروڑ ووٹرز اپنا حق کے رائے دہی استعمال کر رہے ہیں اور اپنے نمائندوں کا انتخاب کریں گے جس کے نتیجے میں ایک نئی دستور ساز اسمبلی اور منتخب حکومت ... مزید

8فروری کو مسلم لیگ ن بھاری مینڈیٹ کیساتھ فتح سے ہمکنار ہوگی، شہباز شریف

منگل 30 جنوری 2024 00:20

8فروری کو مسلم لیگ ن بھاری مینڈیٹ کیساتھ فتح سے ہمکنار ہوگی، شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر و سابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن جمہوری اقدار کی ترویج کیلئے ہمیشہ مثبت کردار کی متحمل رہی ہے۔ ملکی تاریخ میں مسلم لیگ ن کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس ... مزید

میں نواز شریف اور خود کا سلام پیش کرتا ہوں ، سیلاب میں راجن پور کے عوام ..

پیر 29 جنوری 2024 20:54

میں نواز شریف اور خود کا سلام پیش کرتا ہوں ، سیلاب میں راجن پور کے عوام کی خدمت کے لیے آیا تھا، میں یہاں آکرکل بہت خوش ہوں ، شہبازشریف

ن لیگ کے رہنما شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہماری حکومت بنی تو جنوبی پنجاب کو منی لاہور بنا دیں گے ۔ نو مئی کا اندھیرا نو فروری کو چھٹ جائیگا ۔ نواز شریف ہی ملکی مسائل حل کر سکتے ہیں ۔میں نواز شریف اور خود ... مزید

جنوبی پنجاب کو مِنی لاہورنہ بنایا تو نام شہباز نہیں، شہبازشریف

پیر 29 جنوری 2024 20:08

جنوبی پنجاب کو مِنی لاہورنہ بنایا تو نام شہباز نہیں، شہبازشریف

پاکستان مسلم لیگ کے صدرشہبازشریف سابق وزیراعلی نے راجن پورمیں آئی ٹی یونیورسٹی کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آپ راجن پور کی بہتری چاہتے ہیں تو 8 فروری کو شیر کو جتوائیں، شیر کو کامیاب ... مزید

ہماری حکومت رہتی توجنوبی پنجاب کی تقدیر بدل چکی ہوتی،شہبازشریف

پیر 29 جنوری 2024 16:52

ہماری حکومت رہتی توجنوبی پنجاب کی تقدیر بدل چکی ہوتی،شہبازشریف

پاکستان مسلم لیگ کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہماری حکومت رہتی توجنوبی پنجاب کی تقدیر بدل چکی ہوتی،چار سال میں جنوبی پنجاب کو گل گلزار بنا دینا چاہئے تھا، سیلاب میں جو کام کیا ... مزید

تحریک انصاف کی جگہ کوئی اورہوتا تو جنوبی پنجاب کی تقدیر بدل چکی ہوتی، ..

پیر 29 جنوری 2024 16:07

تحریک انصاف کی جگہ کوئی اورہوتا تو جنوبی پنجاب کی تقدیر بدل چکی ہوتی، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں کوئی بڑی بات نہیں کرتا لیکن اگر تحریک انصاف کی جگہ کوئی اور ہوتا توجنوبی پنجاب کی تقدیربدل چکی ہوتی۔راجن پور میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ... مزید

جام پور کے قریب انڈس ہائی وے  پر دو بسیں آپس میں ٹکرا گئیں، ایک شخص جاں ..

پیر 22 جنوری 2024 18:20

جام پور کے قریب انڈس ہائی وے پر دو بسیں آپس میں ٹکرا گئیں، ایک شخص جاں بحق، 35 زخمی

جام پور کے قریب مین انڈس ہائی وے ماچھی والا کے مقام پر دو بسیں آپس میں ٹکرا گئیں، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 35 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو122 کے مطابق جام پور ماچھی والا کے قریب انڈس ہائی وے ... مزید

Load More