پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا اچانک رابطہ، معاملات خراب ہوسکتے ہیں پاک فوج کی جانب سے بھارتی فوج کو پیغام
ہفتہ 18 نومبر 2017 21:16
(جاری ہے)
ٖی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق بھارتی ڈی جی ایم او کو بھارت کی جانب سے سیز فائر معاہدے کیخلاف ورزی کے ھوالے سے آگاہ کیا گیا اور بتایا گیا کہ بھارت کی جانب سے مسلسل معاہدے کی خلاف ورزی کے باعث معاملات کےخراب ہونے کا بھی خدشہ ہے جبکہ بھارتی فوج کی جانب سے معاہدے کی خلاف ورزی غیر پیشہ وارانہ اور غیر اخلاقی ہے ۔
بھارت شہری آبادی کو نشانہ بناتا ہے جس کے باعث کئی زندگیاں تباہ ہوچکی ہیں تاہم اگر بھارت باز نہ آیا تو پھر بھارت کو اسکا خمیازہ بھگتنا پڑ سکتا ہے۔راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
راولپنڈی،خاکروب کی لیڈی ڈاکٹر کو ہراساں کرنے اور تیزاب پھینکنے کی دھمکی
مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق عوام کو سفری سہولیات کی فراہمی کے لیے ہر ممکنہ اقدامات کر رہے ہیں،صوبائی ..
راولپنڈی،واہ کینٹ پولیس کی کارروائی ،مختلف مقدمات میں مطلوب2 اشتہاری مجرمان گرفتار
راولپنڈی،10ملزمان سے چرس،شراب،اسلحہ و ایمونیشن اور سامان آتش بازی برآمد،مقدمات درج
راولپنڈی،نصیر آباد پولیس نے دوست کواغواء کرنیوالے تین ملزمان کوگرفتارکرلیا
راولپنڈی،گنجمنڈی پولیس کی کارروائی ،خاتون کو ہراساں کرنے اور دھمکیا ں دینے والا ملزم گرفتار
راولپنڈی پولیس لائینز ہیڈکوارٹرز میں فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کااختتام
اسلام آباد پولیس کے وفد کی تھانہ بنی آمد، سپیشل انیشیٹوز پولیس اسٹیشن کا دورہ کروایاگیا
راولپنڈی ،منشیات مقدمہ میں مجرم کو9سال قید ،80ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی
راولپنڈی،روات پولیس کی کارروائی ،بینک ڈکیتی میں ملوث گینگ کی4 ملزمان گرفتار
راولپنڈی،ٹیکسلا پولیس کی کارروائی ،سٹریٹ کرائم وموٹرسائیکل چوری میں ملوث2رکنی گینگ گرفتار
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی