مریم نواز جیل میں ڈپریشن کا شکار! خود کو جسمانی نقصان پہنچانے کی کوشش
مریم نواز رات کو کبھی رونے لگتی ہیں ، کبھی شور کرتی ہیں ، ان کی سکیورٹی اس وجہ سے بڑھائی گئی ہے کہ کہیں وہ خود کو زخمی نہ کردیں،اینکر ذوالفقار راحت کا اہم انکشاف
مقدس فاروق اعوان جمعہ 20 جولائی 2018 12:14
(جاری ہے)
کیونکہ مریم نواز رات کو جیل میں رونا شروع کر دیتی ہیں اور کبھی چیختی چلاتی ہیں۔
اور کبھی لوگوں کو برا بھلا کہنا شروع کر دیتی ہیں۔اس تمام صورتحال کے بعد مریم نواز کی سیکیورٹ ہائی الرٹ کر دی گئی اور جیل انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئی ہیں۔۔یاد رہے اس سے پہلے معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے کہ تھا کہ نواز شریف کو جیل میں قید ہوئے ابھی ایک ہفتہ ہی ہوا ہے کہ انہوں نےجیل میں بانگیں دینا شروع کر دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پہلے نواز شریف کہتے تھے کہ میں کسی سے نہیں ڈرتا میں جیلجانے کے لیے آگیا ہوں، مجھے پھانسی سے بھی ڈر نہیں لگتا، لیکن اب انہوں نے جیل سر پر اُٹھا لیا ہے اور یہ کہنا شروع کر دیا ہے کہ مجھے یہاں سے نکالو، اگر میں یہاں رہ گیا تو یہاں سے میری لاش ہی جائے گی۔ میری موت کےذمہ دار یہی ہوں گے۔ نواز شریف نے کہا کہ مجھے بہت تھکن محسوس ہو رہی ہے، میری چھاتی پر مجھے بوجھ محسوس ہو رہا ہے، خدا کے واسطے ڈاکٹرز کو بلاؤ ڈاکٹرز آ کر دیکھیں کہ میرا ہارٹ فیل ہونے والا ہے۔اور اس کے بعد اب مریم نواز کی بھی کچھ ایسی ہی حالت ہو گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
راولپنڈی،واہ کینٹ پولیس کی کارروائی ،مختلف مقدمات میں مطلوب2 اشتہاری مجرمان گرفتار
راولپنڈی،10ملزمان سے چرس،شراب،اسلحہ و ایمونیشن اور سامان آتش بازی برآمد،مقدمات درج
راولپنڈی،نصیر آباد پولیس نے دوست کواغواء کرنیوالے تین ملزمان کوگرفتارکرلیا
راولپنڈی،گنجمنڈی پولیس کی کارروائی ،خاتون کو ہراساں کرنے اور دھمکیا ں دینے والا ملزم گرفتار
راولپنڈی پولیس لائینز ہیڈکوارٹرز میں فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کااختتام
اسلام آباد پولیس کے وفد کی تھانہ بنی آمد، سپیشل انیشیٹوز پولیس اسٹیشن کا دورہ کروایاگیا
راولپنڈی ،منشیات مقدمہ میں مجرم کو9سال قید ،80ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی
راولپنڈی،روات پولیس کی کارروائی ،بینک ڈکیتی میں ملوث گینگ کی4 ملزمان گرفتار
راولپنڈی،ٹیکسلا پولیس کی کارروائی ،سٹریٹ کرائم وموٹرسائیکل چوری میں ملوث2رکنی گینگ گرفتار
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام اختتام پذیرہوگیا
روات کی حدود میں بینک ڈکیتی میں ملوث گینگ کے چار ملزمان گرفتار،سات لاکھ نقدی اورگاڑی برآمد
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم