جہاں جاتا ہوں لوگ کہتے،نثارسے جان چھڑوادو،سالارسلام راجا
چوہدری نثار کاپہلے دو تین جلسوں سے الیکشن بن جاتا تھا، اب لوگوں سے خفیہ ملاقاتیں کررہے ہیں، میرے والدکوگرفتار کیا،اب مجھے بھی گرفتارکرلو،انشاء اللہ این اے 59اور پی پی 12کی سیٹ جیت کرنوازشریف کوتحفہ دیں گے۔چاکرہ میں کارنرمیٹنگ سے خطاب
ثنااللہ ناگرہ پیر 23 جولائی 2018 20:55
(جاری ہے)
اسی کیخلاف کیسز بنائے جاتے ہیں۔اسی لیے میرے والد کوسزا دی گئی کہ وہ اپنے قائد کے وفادار رہے ہیں۔دوسری طرف ایسے ہیں جوویسے توسب سے آگے رہتے ہیں لیکن جب مشکل وقت آتا ہے توجو گرم ہوا چلتی ہے وہ برداشت نہیں کرتے اور درخت کے سائے میں چلے جاتے ہیں اور جیپ پرسوار ہوجاتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وہ 35سال جس کے ٹکٹ پر الیکشن لڑتے رہے آج وہ کہتے ہیں کہ ووٹ نوازشریف کی نہیں بلکہ میری ذات کی تھی۔انہوں نے کہا کہ اب ہمارے مخالف امیدوار نے نوازشریف کا ساتھ چھوڑ دیا ۔وہ جیپ کے اوپرسوار ہوگئے۔35سال تک اس شخص نے اپنے پیر جمائے ہوئے تھے انہوں نے دیکھا کہ اب وہ وکھڑنا شروع ہوگئے توجیپ پرسوار ہوگئے اور منفی ہتھکنڈے استعمال کرنا شروع کردیے۔مقابلہ کرنا تھا سامنے میدان میں کرتے ، یہ کیا ہوا کہ امیدوار گرفتار ہوگیا۔ انہوں نے کہا کہ اب میں انتخابی مہم چلا رہا ہوں مجھے بھی گرفتار کرلو۔مجھے بھی ہتھکڑی لگا دو۔انہوں نے کہا کہ ہماری انتخابی مہم پہلے سے زیادہ مضبوط ہوچکی ہے جبکہ مخالف امیدوار کا مقصد ناکام ہوگیا ہے۔ہم نے زمینی سطح پرانتخابی مہم چلائی ہے ہم ایسے جلسے نہیں کرتے جہاں باہر سے لوگ آتے ہیں۔سالارسلام نے کہا کہ پہلے ان کادو تین جلسے کرکے الیکشن بن جاتا تھا لیکن آج گلیوں گلیوں میں پھر رہے ہیں۔لوگوں سے اب خفیہ ملاقاتیں کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں اتنے دنوں سے انتخابی مہم چلا رہا ہوں جہاں جاتا ہوں لوگ کہتے ہیں کہ ہماری ان سے جان چھڑوادوباقی خیرہے۔انشاء اللہ این اے 59اور پی پی 12کی سیٹ جیت کرنوازشریف کوتحفے میں دیں گے۔راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
امریکی سینٹکام کےکمانڈرجنرل مائیکل ایرک کوریلا کی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، باہمی دلچسپی ..
سانحہ 9 مئی کو ایک سال مکمل ہونے پر ضلعی انتظامیہ راولپنڈی کی جانب سے عوامی ریلی کا انعقاد
راولپنڈی،والدہ پر تشدد اور گھر سے نکالنے کی دھمکیاں دینے والے 2 ناخلف بیٹاگرفتار
راولپنڈی ،10ملزمان سے 66 لیٹر شراب اور135گرام آئس برآمد،مقدمات درج
راولپنڈی ،ناجائزاسلحہ رکھنے پر6ملزمان گرفتار، مقدمات درج
راولپنڈی پولیس کی جانب ے شہر بھر میں موثر سیکورٹی انتظامات
راولپنڈی،لاء اینڈ آرڈر بارے شہربھر میں فلیگ مارچ
راولپنڈی، بنی پولیس کی کارروائی ،موٹر سائیکل چوری میں ملوث2ملزمان گرفتار،3موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد
راولپنڈی، قتل کرنے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری سمیت 5 اشتہاری مجرمان گرفتار
خدا کے لئے ہماری فوج کو بچالیا جائے ، ڈاکٹرعارف علوی
شہداء اور ان کے اہلخانہ یا ادارے کی بے حرمتی کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی،9 مئی کے منصوبہ سازوں، ..
پی ایچ اے کے زیر اہتمام گھڑسواری اور نیزہ بازی کے مقابلوں کا انعقاد 11سے 12 مئی کو کیا جائے گا
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
-
9 مئی کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ڈیل، جنرل عاصم منیر
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ