دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑنے والے سینکڑوں افسر ترقی سے محروم
ملک کے لیے قربانیاں دینے کے باوجود ترقی نہیں دی گئی، افسران نے عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا
سمیرا فقیرحسین پیر 12 نومبر 2018 14:26
(جاری ہے)
خبیر پختونخوا میں منظور نظر پو لیس افسران کو ترقی دینے اور سینئر اہلکاروں کو محروم کرنے سے پو لیس افسران میں شدید مایوسی پھیل گئی ہے ۔
ان کے مطابق صرف ایلیٹ فورس میں 40 اور دیگر فورسز میں 100 سے زائد پو لیس افسران ہیں جو عرصہ دراز سے ترقی کے منتظر ہیں، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایلیٹ فورس نے اپنی جانوں پر کھیل کر پشاور کے نواحی علاقہ مچنی میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا تھا ۔ سوات آپریشن ، باچاخان یو نیورسٹی اور ایگلچر انسٹی ٹیوٹ میں اسی فورس نے آپریشن کیا سب سے زیادہ شہادتیں بھی ایلیٹ فورس کے جو انوں نے دی تاہم جب پر ومو شن ہو تی ہے تواس میں جونئر پو لیس افسران کو ترقی دی جاتی ہے ۔ متاثرہ پو لیس آفیسرز نے 92 نیو ز کو بتایا کہ ان کی خدمات اور سروس دیکھ کر ایڈیشنل آئی جی خبیر پختونخوا ڈاکٹر محمد نعیم نے ان کی ترقی کی فہرست بنا کر آئی جی خبیرپختونخوا کو ارسال کی لیکن اس فہرست کو آئی جی خیبرپختونخواہ کے دفتر سے غائب کر دیا گیا اور ترقی پانے والوں میں انہیں شامل نہیں کیا گیا تاہم جب اس حوالے سے سی سی پی او سے رابطہ کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ خبیر پختونخوا میں تما م پولیس افسران کے ناموں کی فہرست بنائی جا رہی ہے اور اب بننے والے نظام میں کوئی محروم نہیں رہے گا ، اب دی جانے والی ترقی میں ان کی خدمات اور سینیارٹی کو بھی مدنظر رکھا جائے گا۔ واضح رہے کہ اپنی سروسز اور ذمہ داریوں کو بخوبی انجام دینے کے باوجود ترقی نہ مل سکنا اہلکاروں میں شدید مایوسی پیدا کرنے کا باعث بنتا ہے اسی لیے اب خیبرپختونخواہ میں تمام پولیس افسران کے ناموں کی فہرس تیار کی جا رہی ہے جس میں اُمید کی جا رہی ہے کہ حق داروں کو ہی ترقی دی جائے گی ۔راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بانی پی ٹی آئی کی ملک گیر احتجاج کی کال: راولپنڈی میں بھاری نفری تعینات
ٹیکسلا پولیس نے سٹریٹ کرائم و چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ کو گرفتارکرلیا،موٹرسائیکلز،موبائل ..
ضلعی عدالت نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو جرم ثابت ہونے پر قید و جرمانے کی سزا سنا دی
ہمارا مقصد شہر سے رش کا خاتمہ کرتے ہوئے لوگوں کو آرام دہ سفری سہولیات فراہم کرنا ہے،صوبائی وزیر بلال ..
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں 28 اپریل بروز اتوار کو مزید تین میچوں کا فیصلہ ہو گا
اے این ایف کی منشیات سمگلنگ کے خلاف کارروائیاں ، 90 کلوگرام منشیات برآمد، 8 ملزمان گرفتار
پاک فوج کے سینئر کمانڈرز کی شہید کسٹم اہلکاروں کے آبائی شہروں میں آمد، اہل خانہ سے تعزیت کی
تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کے حوالے سے ڈائریکٹر جنرل اے این ایف کی زیر صدارت اجلاس
پاک فوج کا وطن کی خاطر جان قربان کرنے والے شہدا کو خراج عقیدت
سیکیورٹی فورسز کا خیبر میں آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
وزیراعلیٰ پنجاب سٹوڈنٹس کو سواری کے حوالے سے خود مختار بنانا چاہتی ہیں،صوبائی وزیرپنجاب بلال اکبر خان
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ