لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کو صدر این ڈی یو، لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان کو کور کمانڈر لاہور تعینات کر دیا گیا، آئی ایس پی آر

پیر 10 دسمبر 2018 15:30

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2018ء) پاک فوج کے 2 لیفٹیننٹ جنرلز کی نئی تعیناتیاں کر دی گئیں۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کو صدر نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اور لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان کو کور کمانڈر لاہور تعینات کر دیا گیا ہے۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں