سول ڈ یفنس را ولپنڈی کی جا نب سے ٹا پس فیکٹر ی اور را ولپنڈ ی چیمبر آف کا مرس کے لئے تر بیتی سیشن کا انعقاد

پیر 16 جولائی 2018 22:54

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 جولائی2018ء)سو ل ڈ یفنس آفیسرڈسٹرکٹ را ولپنڈی سنجید ہ خا نم نے کہاہے کہ شہر ی دفاع کی تر بیت حا صل کر نا تمام شہر یوں کے لئے انتہا ئی ضروری ہے کیو نکہ اس میں ر ضاکاروں کو خصو صی تر بیت د ی جا تی ہے کہ کسی بھی ناگہانی صو ر تحا ل کے پیش آنے پر کس طرح فوری ر سپانس د ینا ہے اور کیسے معمو لی احتیا طی تد ابیر کو اپنا نے سے نہ صرف نقصا ن کی شدت کو کم کرسکتے ہیں بلکہ اپنے سا تھ ساتھ دو سرو ں کو بھی ممکنہ حد تک محفو ظ رکھ سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں آ ج سو ل ڈ یفنس آ فس را ولپنڈی کی جا نب سے ٹا پس فیکٹر ی کے ور کرز اور را ولپنڈ ی چیمبر آ ف کا مرس کے لو گوں کو شہر ی د فا ع کی خصو صی تر بیت دی گئی جن میں انہیں فا ئر فا ئٹنگ و د یگررموز سکھا ئے گئے۔ سو ل ڈ یفنس آ فیسر سنجیدہ خا نم نے کہا کہ فیکٹر ی و ر کرز کے لئے یہ تر بیت حا صل کر نا نا گز یر ہے کیو نکہ اس کی وجہ سے وہ اپنی حفا ظت کا بند و بست کر سکتے ہیں اور حفا ظتی اقدامات پورے کر کے بہت سی قیمتی انسا نی جا نوں کو ممکنہ خطروں سے محفو ظ ر کھ سکتے ہیں۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں