میجر جنرل معظم اعجاز کو لیفٹینیٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

منگل 17 جولائی 2018 17:53

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 جولائی2018ء) میجر جنرل معظم اعجاز کو لیفٹینیٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ منگل کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میجر جنرل معظم اعجاز کو لیفٹینیٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں