ریلوے ورکرز یونین سی بی اے کا انٹرنل الیکشن میاں خالد گروپ نے کلین سویپ کرلیا

اتوار 21 جولائی 2019 13:05

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جولائی2019ء) مدثر ایوب تنولی نے کہا ہے کہ ریلوے ورکرز یونین سی بی اے کا انٹرنل الیکشن میاں خالد گروپ نے ایک تاریخی کامیابی حاصل کی ہے اپنے حریف کو کلین سویپ کر کہ یہ ثابت کیا ہے کہ آج بھی مزدور میاں خالد گروپ کو اپنا حقیقی لیڈر اور مسائل کے حل کا ذریعہ سمجھتے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ریل کے تمام مزدورں کی طرف سے میاں خالد اورنگ زیب جدون،اعجاز خان جدون اور دیگر عہداروں کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کر تے ہیں۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں