عو امی فلا ح کے منصو بوں کی افادیت کو یقینی بنا نے کیلئے انہیں مقر رہ مد ت میں مکمل کیا جائے، حبیب گیلانی

کوئی بھی پی سی۔ ون اس و قت تک اپر و نہیں کیا جا ئیگا جب تک اس میں تما م متعلقہ محکموں کی جا نب سے این او سی نہ شا مل ہو تا کہ ایک بارتکمیل کے بعد کم از کم پا نچ سال تک اس پر مز ید کسی کا م کی ضرو رت پیش نہ آ ئے، چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ

منگل 19 نومبر 2019 23:57

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 نومبر2019ء) چیئر مین پلا ننگ اینڈ ڈ ویلپمنٹ حبیب گیلا نی نے و ز یر اعلیٰ پنجاب کے مشیر سلمان شاہ و کمشنر را ولپنڈی کیپٹن(ر) ثا قب ظفر کے ہمراہ ضلع را ولپنڈی کے تر قیا تی پرا جیکٹس کے جا ئزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے کہاہے کہ عو امی فلا ح کے منصو بوں کی افادیت کو یقینی بنا نے کے لئے ان کو مقر رہ مد ت میں مکمل کر نے کی یقین د ہا نی کے ساتھ ساتھ اس بات کی تا کید کی جا تی ہے کہ کو ئی بھی پی سی۔

ون اس و قت تک اپر و نہیں کیا جا ئیگا جب تک اس میں تما م متعلقہ محکموں کی جا نب سے این او سی نہ شا مل ہو تا کہ ایک بار کی تکمیل کے بعد کم از کم پا نچ سالوں تک اس پر مز ید کسی کا م کی ضرو رت پیش نہ آ ئے۔انہوں نے ہدایت کی کہ ضلع بھر میں تما م افسران سمارٹ ما نیٹر نگ آف ڈ و یلپمنٹ پر و جیکٹ ایپ کے استعمال میں لا تے ہو ئے تما م تر تر قیا تی سکیموں پر ہو نے والی پیش ر فت کو اپ ڈ یٹ کر یں جسکے ذریعے ہر و قت ہر جگہ یہ ریکارڈ چیک کیا جا سکے گا اور اس سے ما نیٹر نگ کا میکنیز م بھی مضبو ط ہوگا۔

(جاری ہے)

انہوں نے مز یدکہا کہ را ولپنڈ ی کے تین بڑے پرا جیکٹس جن میں26.60ملین لا گت کا ر نگ روڈ منصو بہ، 17.760بلین لا گت کا نالہ لئی ایکسپر یس شا مل ہیں جبکہ2129.057ملین لاگت کایو را لو جی سینٹر تکمیل کے آ خری مرا حل میں ہے۔ انہوں نے ہدا یت کی کہ ان دونوں منصو بوں کو تر جیحی بنیا دوں پر ا ٓ گے بڑھا یا جا ئے اور اس سلسلے میں پیش آ نے والی روکا وٹو ں کے با رے میں فورا اطلا ع کی جا ئے تا کہ انہیں دور کر کے عو امی فلا ح کے ان منصوبو ںکو جلد از جلد مکمل کیا جا سکے۔

سالانہ تر قیا تی سکیموں پر ہو نے والی پیش ر فت کے سلسلے میں منعقد ہ جا ئز ہ اجلا س میں ڈا ئر یکٹر ڈو یلپمنٹ نا ز یہ پر وین سدھن ، ڈپٹی ڈ ا ئر یکٹر صا ئمہ غفا ر، ڈا ئر یکٹرجنرل را ولپنڈ ی ڈو یلپمنٹ اتھا رٹی ند یم ابڑوو د یگرمتعلقہ سر کا ری محکمو ںکے سربراہان کی بڑ ی تعداد نے شرکت کی۔اس مو قع پر ضلع را ولپنڈ ی میںجا ری تر قیا تی سکیموں کے با رے میں تفصیلات سے آ گاہ کرتے ہو ئے کمشنر را ولپنڈی کیپٹن(ر) ثا قب ظفر نے کہا کہ سا لا نہ تر قیا تی پرو گرامز کے تحت را ولپنڈی میں 157957.740 ملین لا گت کی کل 430سکیمز ہیں جن میں سے 360آن گو ئنگ جبکہ70نئی سکیمز ہیں۔

انہوں نے کہا کہ را ولپنڈی کی تر قی کو یقینی بنا نے کے لئے اربوں رو پے کے فنڈ ز فراہم کئے گئے ہیں جس سے صحت و تعلیم سمیت انفراسٹر کچر کے در جنو ں منصو بے مکمل کئے جا ر ہے ہیں تا کہ عو ام کو صحت کی معیاری اور فوری دستیا بی یقینی بنائی جا سکے۔اس کے علاوہ سکو لز میں سہو لیا ت کی عد م دستیا بی کو مکمل کر نے اور تعلیمی معیا ر کو بہتر بنانے کے لئے بھی اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں۔ اسی طرح ہا ئی و یز کی جا نب سے لنک روڈز کی تعمیر و اپ گر یڈ یشنر جا ری ہے جو کہ مکمل و فعا ل ہو نے کے بعد ٹر یفک کے بہا ئو میں کمی کے ساتھ ساتھ یہ مقا می لو گو ں کی سہو لت کا باعث بنیں گی۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں