معروف صحافی غلام محمد کھرل مرحوم کے بیٹے جاوید احمد کھرل دل کادورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

بدھ 30 جنوری 2019 19:40

ساہیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جنوری2019ء) معروف صحافی غلام محمد کھرل مرحوم کے بیٹے اور سعید احمد کھرل ‘پرویز احمد کھرل مرحوم اور نوید احمد کھرل کے بھائی ممبر ساہیوال پریس کلب جاوید احمد کھرل دل کادورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔

(جاری ہے)

مرحوم کوسینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آبائی قبرستان میں سپردخا ک کردیاگیا۔ نما زجنازہ میں سماجی‘ سیاسی‘ تجارتی ‘مذہبی و صحافتی حلقوں کے علاوہ معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں