ساہیوال، 15سالہ لڑکی کے کردار پرشک ‘ رشتہ دارنے فائر کرکے قتل کردیا

ہفتہ 10 اگست 2019 22:21

ساہیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اگست2019ء) 15سالہ لڑکی کے کردار پرشک ‘ رشتہ دارنے پسٹل سے فائر کرکے قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں 59/G-D کی رہائشی 15سالہ لڑکی مقدس بی بی اپنے رشتہ دار کے گھرلسی لینے گئی تو ملزم ندیم عرف نذرا نے پسٹل سے فائر کرکے اسے قتل کردیا ۔

(جاری ہے)

ملزمان کو مقتولہ کے کردار پر شک تھا۔ پولیس تھانہ بہادرشاہ نیملزمان کے خلاف مقدمہ قتل درج کرلیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں