پولیس چوکی ہڑپہ اسٹیشن کا تھانیدار 15ہزار روپے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار
جمعہ 19 اپریل 2024 21:31
(جاری ہے)
چک4دس ایل کے محنت کش محمد محسن جوئیہ اور خاتون زرینہ بی بی وغیرہ کا لڑائی جھگڑے کا معاملہ چل رہا تھا کہ تھانیدار نے 30ہزار روپے رشوت مختلف اوقات میںلے لی اور معاملہ لٹکائے رکھا اورپھر مزید پندرہ ہزار روپے کا مطالبہ کر دیا۔
جس پر محمد محسن نے انٹی کرپشن کو اطلاع دے دی انٹی کرپشن ٹیم نے جوڈیشل مجسٹریٹ کی قیادت میں چھاپہ مار کرتھانیدار کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔انٹی کرپشن ساہیوال سرکل نے مقدمہ161ت پ اور5/2/47پی سی اے درج کر لیا اور تھانیدار کو حوالات میں بند کر دیا۔ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ساہیوال،مسجد کے باہر پتھر پر نصب اسماء مبارکہ کی بے حرمتی پر زمیندار گرفتار
ساہیوال،چک134سکول کی طالبات کو تنگ کرنے پر دو نوجوان گرفتار
ساہیوال،اڈہ بہادر شاہ پر سول کورٹ بیلف پرمسلح افراد کا حملہ ،گرفتار رشید نوشیر کو چھڑا لیا،تین گرفتار
ساہیوال،قتل کی نیت سے 15سالہ طالبہ کا اغوا ، چچا کیخلاف مقدمہ درج
پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اپنی کارکردگی بہتر کریں، ڈپٹی کمشنرڈپٹی کمشنر ساہیوال
ساہیوال آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے ضلعی مقابلے کا انعقاد
د کانوں کے باہر تجاوزات بڑھانے والوں کو جرمانے کئے جائیں، کمشنر
ملک کی اقتصادی ترقی اور اربوں ڈالر قیمتی زرمبادلہ بچانے کے لئے زیادہ سے زیادہ کپاس کاشت کی جائے ،کمشنر
ساہیوال کی پہلی خاتون ڈپٹی کمشنر صائمہ علی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا
ساہیوال، نقب زن دکان ، بیوپاری کے گھر سے 23لاکھ75ہزار روپے نقدی، زیورات لے اڑی
ساہیوال، تھریشر گندم نکالنے کا تنازعہ، فائرنگ سے وکیل کے چار بھتیجے شدید زخمی
ساہیوال، گھریلو تشدد،6خواتین شدید زخمی، مقدمات درج،8گرفتار
ساہیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد