گاڑیوں کے کاغذات مکمل نہ رکھنے پر 3 گاڑیاں تھانوں میں بند،20 گاڑیوں کے چالان

اتوار 26 مئی 2019 14:50

سرگودھا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2019ء) سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی فاروق حیدر عزیز نے فیصل آباد چنیوٹ روڈ پرکمرشل گاڑیوں کی روڈ ز پر فٹنس اور کاغذات کی چیکنگ کی ہے ۔

(جاری ہے)

سیکرٹری ڈی آر ٹی اے نے چیکنگ کے دوران کاغذات مکمل نہ رکھنے پر3گاڑیوں کو تھانوں میں بند کر دیا جبکہ 20گاڑیوںکے چالان کر کے انہیں مجموعی طو رپر 10000 ہزار روپے جرمانہ بھی کیاہے ۔

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں