سرگودھا‘مشکوک مسلح افراد پولیس ناکہ توڑ کر 2 موٹر سائیکل سوار فرار ہو گئے

ہفتہ 14 جولائی 2018 12:37

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جولائی2018ء) سرگودھا کے نواحی علاقہ 58 بیرئیر پر پولیس ناکہ توڑ کر 2 موٹر سائیکل سوار فرار ہو گئے۔

(جاری ہے)

جنہوںنے تعاقب پرپولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی۔پولیس کی جوابی فائرنگ پر مشکوک مسلح افراد موٹر سائیکل چھوڑ کر فرار ہو گئے۔پولیس تھانہ عطاء شہید نے موٹرسائیکل قبضہ میں لے کر تفتیش شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں