سرگودھا کے علاقہ چک میانہ کے قریب 3 ڈاکووں نے ٹریکٹر سوار کو لوٹ لیا

پیر 24 ستمبر 2018 12:25

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2018ء) سرگودھا کے علاقہ چک میانہ کے قریب 3 ڈاکووں نے ٹریکٹر سوار کو لوٹ لیا ۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق نواحی قصبہ مڈھ رانجھا کے علاقہ کایوسف میانہ کھوہ سے چک میانہ اپنے ٹریکٹر پر آرہا تھا کہ 3 نامعلوم ڈاکوؤں نے اسے روک اور ڈاکووں نے یوسف سے نقدی اور ضروری کاغذات چھین لئے اورفرار ہو گے ۔ تھانہ مڈھ رانجھا پولیس مصروف کاروائی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں