سرگودھا ،ْنمک فیکٹری کا مزدور کرنٹ لگنے سے زندگی کی بازی ہارگیا

اتوار 23 ستمبر 2018 16:20

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2018ء) نمک فیکٹری کا مزدور کرنٹ لگنے سے زندگی کی بازی ہارگیا۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق سرگودھا میانوالی روڈ کے قصبہ قائدآباد کے گائوں امیروالا محمد اسلم نمک فیکٹری میں کام کرتا تھا جو دوران کام بجلی کا کرنٹ لگنے سے جابحق ہو گیا جو اپنے والدین کا اکلوتا تھا جس کو آہوں اور سسکیوں میں سپردخاک کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں