وزارت داخلہ کیسکیورٹی کے انتظامات نہ کرنیوالے سکولوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت

جمعہ 22 مارچ 2019 23:14

سرگودہا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مارچ2019ء) وزارت داخلہ نے تمام اضلاع کے ایس ایس پی صاحبان کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ اپنے اپنے اضلاع میں تعلیمی اداروں کی سکیورٹی کے فول پروف انتظامات نہ کرنیوالے سکولز مالکان کیخلاف سخت کاروائی عمل میں لائیں پہلے مرحلہ میں سکول کے سربراہوں کو نوٹس جاری کیا جائے اس کے باوجود انتظامات نہ کرنیوالے سکول سربراہوں کیخلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے میں مدد مل سکے۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں