سرگودھا اور گردونواح میں جمعتہ المبارک کو سکیورٹی کے فول پروف انتظامات

جمعہ 18 اکتوبر 2019 15:27

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2019ء) سرگودھا اور گردونواح میں جمعة المبارک کو سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے تھے۔

(جاری ہے)

ضلع بھر کی تمام اہم مساجد، امام بارگاہوں پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کے ساتھ ساتھ جمعہ کی ادائیگی کیلئے آنے والے لوگوں کو جامہ تلاشی کے بعد اندر جانے دیا گیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کے لیے شہر کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں