سرگودھا میں تھانیدار کی رسم مہندی کی تقریب میں قانون کی دھجیاں اڑا دی گئیں

جمعہ 22 جنوری 2021 22:11

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2021ء) سرگودھا میں تھانیدار کی رسم مہندی کی تقریب میں قانون کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔پولیس اہلکاروں اور رشتہ داروں نے مہندی کی تقریب میں جدید اسلحہ سے ہوائی فائرنگ کی۔

(جاری ہے)

ڈی پی او نے نوٹس لے لیا، 3 ملزمان گرفتار ہوگئے ،علاقے کے ایس ایچ او کو لائن حاضر کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں