مخلص اورنظریاتی ساتھیوں کو تنظیم سازی میں ترجیح د ے کرپی ٹی آئی کو مضبو ط بنا ئیں گے، خوا جہ ارشد محمود

پیر 27 دسمبر 2021 13:38

سلانوالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 دسمبر2021ء) سابق ضلعی صدر پی ٹی آئی ٹریڈر ز ونگ خوا جہ ارشد محمودنے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا م کر نے وا لے مخلص اورنظریاتی ساتھیوں کو تنظیم سازی میں ترجیح د ے کرپی ٹی آئی کو مضبو ط بنا ئیں گے ، پاکستا ن تحریک انصاف آ ج بھی ملک کی سب سے مضبو ط اور مقبو ل سیاسی قوت ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ تنظیم ساز ی ایک جمہور ی عمل ہے جس کا مقصد پارٹی کارکنوں کو بھرپو ر طریقہ سے متحرک اور فعا ل کر نا ہے ۔

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں