سرگودھا، عید الفطر کی آمد پر مارکیٹوں میں رش بڑھنے لگا

بدھ 27 مارچ 2024 13:41

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2024ء) عیدلفطر جیسے جیسے قریب آرہی ہےسرگودھا کے بازاروں میں چوڑیوں، مہندی، جوتوں اور کپڑوں کے سٹالز پر لوگوں کا رش دیکھنے میں آرہا ہے ۔

(جاری ہے)

دکانداروں کا کہنا ہے کہ ابھی سرکاری ملازمین کو تنخواہیں نہیں ملیں اس کے باوجود بازاروں میں خریداروں کا رجحان بہتر ہے کیونکہ مسلمانوں کےساتھ ساتھ مسیحی برادری کا ایسٹر بھی آرہا ہے جس کی وجہ سے بازاروں میں رش دیکھنے کو مل رہا ہے یکم اپریل کے بعد اس میں مزید تیزی آئےگی۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں