صوبائی حکومت نے خزانہ لوٹ لیا، اب بجٹ پیش کرنے سے کترارہی ہے، امیرحیدرہوتی
پیر 23 اپریل 2018 18:14
(جاری ہے)
اب عمران خان خاتون ممبرز سے کلام پاک کے واسطے صفائی مانگ رہے ہیں جو ٹھیک کام نہیں ہے ۔
میں عمران خان کو کہتا ہوں کہ وہ بھی کلام پاک پر ہاتھ رکھ کر قسم اٹھا کراپنی صفائی پیش کریں کہ باہر سے جن بیرون ملک لوگوں نے تحریک انصاف کو جو چندے دئے وہ کہاں ہے۔ انھوں نے خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کو بھی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران خان سب سے پہلے پرویز خٹک کی صفائی پیش کریں ۔ پشتونوں کے ساتھ امتیازی سلوک کیا جارہا ہے جو کہ کسی بھی صورت برداشت نہیں کیا جائیگا۔ عوامی نیشنل پارٹی سے پہلے صوبہ خیبر پختونخوا میں نو یونیورسٹیاں تھی اور ہمارے دور حکومت میں دس مزید یونیورسٹیاں قائم کی گئیں جس سے عوامی نیشنل پارٹی کی تعلیمی پالیسی کی وضاحت ہوتی ہے ، عوامی نیشنل پارٹی کامنشور پشتونوں کے بچوں کو قلم دینا ہے ہر ضلع میں اپنا یونیورسٹی ہو جبکہ تحریک انصاف نے تا حال کوئی ایسی اجتماعی کارکردگی نہیں دکھائی ۔ پی ٹی آئی نے گزشتہ ستر سالوں میں سے ریکارڈ سود پر قرضے لیکر عوام پر مزید بوجھ ڈال دیا پورے دور اقتدار میں ایک ترقیاتی منصوبہ بھی مکمل نہیں کیا عوام کو کیا منہ دکھائنگے خزانے میں کچھ بھی نہیں، خالی خزانے سے کیا بجٹ پیش کیا جائیگا عوامی نیشنل پارٹی اپنی کارکردگی کی بنیاد پر عوام سے آئندہ ووٹ مانگنے جا رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
شانگلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ا* شانگلہ، تحریک انصاف کا بشام اور پورن میں زبردست احتجاجی مظاہرے
وکلاء کو قانون اور آئین کی بالادستی کے لیے کام کر لینا چاہیے،نہ کہ فرد واحد کے نرغے میں آکر، انجینئر ..
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی الوچ پورن میں شہید ہونے والے جوان اعظم خان کی قبر پر حاضری
جب بھی ملک کو خطرات کا سامنا ہوا، پاک فوج نے قربانیوں کی لازوال داستان رقم کی، انجینئر امیر مقام
ٹ*شانگلہ بشام میں آسمانی بجلی گرنے سے دو بچے جان بحق، دو زخمی ہوگئے
ًشانگلہ میں ٹی بی کے عالمی دن کے مناسبت سے ایک روزہ سمینار کا انعقاد،آگاہی واک نکالا
۹ شانگلہ،تعلق رکھنے والے مزدوروں کی لاشوں کا سلسلہ جاری، تین دنوں میں دوسرا واقعہ کان کن جان کی بازی ..
ی*شانگلہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن الپوری، تحصیل بار ایسوسی ایشن چکیسر کے انتخابات مکمل
M شانگلہ، طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری
شانگلہ میں ٹی بی کے عالمی دن کے مناسبت سے ایک روزہ سمینار کا انعقاد،آگاہی واک نکالا
شانگلہ،تعلق رکھنے والے مزدوروں کی لاشوں کا سلسلہ جاری، تین دنوں میں دوسرا واقعہ کان کن جان کی بازی ہار ..
شانگلہ بشام میں آسمانی بجلی گرنے سے دو بچے جان بحق، دو زخمی ہوگئے
شانگلہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا