ظلم کی انتہا، شیخوپورہ میں لڑکی کو والدین کے سامنے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا
ڈاکو رات کے اندھیرے میں گھر میں داخل ہوئے، والدین رو رو کر منتیں بھی کرتے رہے،پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا
مقدس فاروق اعوان ہفتہ 18 ستمبر 2021 12:32
(جاری ہے)
قبل ازیں ایک اور واقعے میں مانانوالہ میں 2 اوباش صفت ملزمان نے 13 سالہ بچی کو گن پوائنٹ پر اغوا کر کے اپنے تیسرے ساتھی کی مدد سے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
مانانوالہ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے تفصیلات کیمطابق مانانوالہ کے محلہ فیصل ٹاؤن گلی اعجاز شاہ والی کی رہاشی شبیر احمد کی 13 سالہ بیٹی فاطمہ بشیر گھر سے سودا سلف لینے کے لیئے نکلی تو دو موٹرسائیکل سوار اوباش صفت ملزمان نے گن پوائنٹ پر مزکورہ بچی کو اغوا کرکے موٹرسائیکل پر بٹھا کر قریبی نواب مارکیٹ کے عقب میں لے جا کر رات کی تاریکی میں اپنے تیسرے ساتھی کی مدد سے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ملزمان بچی کو برہنہ حالت میں چھوڑ کر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے متاثرہ بچی کی والدہ ام کلثوم کی درخواست پر ایس ایچ او مانانوالہ جاوید ہاشمی نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک نامزد ملزم فیاض ولد الیاس اور دو نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کردی ہے ملزمان کی گرفتاری کے لیئے پولیس چھاپے مار رہی ہے ایس ایچ او مانانوالہ نے بتایا کہ مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بننے والی بچی فاطمہ کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا ہے حتمی میڈیکل رپورٹ آنے پر میرٹ پر تفتیش کرکے ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گامتعلقہ عنوان :
شیخوپورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شیخوپورہ میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد،تقریباً 800 مریض مستفید ہوئے
شیخوپورہ میڈیکل کیمپ کا انعقاد، سینکڑوں مریضوں کا مفت معائنہ کیا گیا
ریسکیو 1122 شیخوپورہ کا جائزہ اجلاس۔ ماہانہ کارکردگی رپورٹ جاری
ضلعی انتظامیہ شیخوپورہ اور مزدور تنظیموں کے زیر اہتمام انٹرنیشنل لیبر ڈے کے حوالے سے تقاریب اور آگاہی ..
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
شیخوپورہ میں اینٹی سموگ کنٹرول پروگرام/ضلعی انتظامیہ کی کاروائیاں جاری
سکھر سے حیدرآباد موٹروے کی تکمیل میری ترجیح ہے ،عبدالعلیم خان
ریسکیو اہلکاروں نے بے ہوش ملنے والے شہری کو 4 لاکھ 41 ہزار سے زائد رقم واپس کر دی
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال ..
شیخوپورہ، آپریشن تھیٹر کی ویڈیو وائرل پونے پر 2 ڈاکٹروں سمیت 6 اہلکار معطل
شیخوپورہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی انسپکشن ٹیموں کا حفظان صحت کے اصولوں کے خلاف کاروائیاں معیاری خوراک ..
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
شیخوپورہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
-
9 مئی کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ڈیل، جنرل عاصم منیر
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ