اسکردو، 4 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق

منگل 16 جون 2020 23:43

اسکردو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جون2020ء) اسکردو میں ڈی ایچ کیو خپلو کے 4 ڈاکٹرز میں کوروناوائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ایم ایس ڈاکٹر حیدر کے مطابق متاثرہ ڈاکٹرز سے رابطے میں رہنے والے 5 دیگر ڈاکٹرز اور عملہ قرنطینہ سینٹر منتقل ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

ڈاکٹرز میں کورونا کی تصدیق کے بعد ڈسٹرکٹ ہسپتال خپلو کی او پی ڈی بند کو کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

سکردو میں شائع ہونے والی مزید خبریں