ٴسابق وزیر اعلیٰ حفیظ لرحمان اور مسلم لیگ ن بلتستان کے سینئر ممبروں نے کویت میڈکل کمپلکس کا دورہ

ہفتہ 14 اکتوبر 2023 21:55

۴سکردو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 اکتوبر2023ء) سابق وزیر اعلیٰ حفیظ لرحمان اور مسلم لیگ ن بلتستان کے سینئر ممبروں نے کویت میڈکل کمپلکس کا دورہ کیا ۔ڈاکٹر شریف نے ہسپتال کے بارے میں تفصیلی بریفننگ دی اور ہسپتال کا دورہ کرایا۔

(جاری ہے)

سابق وزیر اعلیٰ نے ہسپتال کی تعمیر ڈیزائن اور اعلیٰ کارکردگی کو سراہا اور سرکاری اسپتالوں کے زمواروں کو اس ہسپتال سے استفادہ کرنے اور دورہ کرنے کی استدعا کی حفیظ لرحمان نے کمپیوٹر سسٹم کو سرکاری ہسپتالوں میں متعارف کرانے اور KMCکے سسٹم اور طریقہ کار کو اپنانے اور ٹریننگ حاصل کرنے کی استدعا کی۔

سکردو میں شائع ہونے والی مزید خبریں