افغان صوبہ پکتیکا میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، چار افراد جاں بحق، 6زخمی ہوگئے
منگل 20 اگست 2019 19:42
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق یہ دھماکہ اس وقت ہوا،جس وقت قوم احمدزئی وزیر کے ذیلی شاخ گنگی خیل کے دس افراد ٹھنڈی مارغہ میں چلغوزے کی فصل کیلئے جارہے تھے،کہ ٹھنڈی مارغہ میں کچے روڈ میں نصب بارودی سرنگ کا دھماکہ ہواجس کے نتیجہ میں 2 افراد موقع پرہی دم توڑگئے،جبکہ دیگر 8 زخمیوں کو وانا روانہ کردیا۔
لیکن بدقسمتی سے خامرنگ چیک پوسٹ کے قریب دو بچے راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔جبکہ دیگر6زخمی بچوں کو شیخ فاطمہ ہسپتال شولام وزیرستان پہنچا دیا گیا،شیخ فاطمہ ہسپتال شولام وزیرستان میں سٹی سکین،ایکسرے اور لیبارٹری کی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے زخمی ہونے والے 6 بچوں کو ڈاکٹروں نے علاج کیلئے ملتان بھیج دیا ہے۔جنوبی وزیرستان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وانا ،مرحوم شکری کے بیٹوں عربستان اور قاسم خان شمشی خیل کے مابین33 سالہ پرانی دشمنی دوستی میں بدل گئی
جنوبی وزیرستان، سیلابی ریلا چیک ڈیم کے حفاظتی بند اپنے ساتھ بہا لے گیا
پاک افغان تجارتی سرگرمیوں میں خلل ڈالنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا،گرینڈ جرگے کا فیصلہ
پاک فوج کے زیر انتظام جنوبی وزیرستان میں یوتھ کنونشن کا انعقاد
لوئرجنوبی وزیرستان ،کمرے کی چھت گرنے سے 6 افراد جاںبحق ،10 افراد زخمی
جنوبی وزیرستان میں کمرے کی چھت گرگئی، بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق
جنوبی وزیرستان کے لوگوں کے لئے موبائل سروس میں بہتری کے اقدامات
جنوبی وزیرستان پاک فوج کے زیر نگرانی شجرکاری مہم کا آغاز
جنوبی وزیرستان اپر کے گورنمنٹ ڈگری کالج سام کانی گرم و ڈگری کالج لدھا سے فرنیچر غائب
جنوبی وزیرستان، پچھلے ایک سال سے مافیا اور سمگلروں کے باعث انتہائی نازک صورتحال سے دوچار ہوگئی
وانا ،قبائلی عمائدین اور محکمہ کسٹم کے مابین نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ پر حالات کشیدہ
کورکمانڈرسے اتمانزئی قبائلی عمائدین کی ملاقات
جنوبی وزیرستان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات