شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور میں پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور تحفظ میں خواتین کا کردار کے عنوان پر صوبائی مذاکرہ
پیر 21 جنوری 2019 20:50
(جاری ہے)
ہمیں چاہئے کہ ہم ہر میدان میں خواتین کو بہتر مواقع فراہم کریں ۔ انہوں نے کہا کہ ایک خواندہ خاتون ایک خواندہ خاندان کی ضمانت ہے لہذا خواتین کو تعلیم کے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرنے چاہیئں۔
پینل ڈسکشن میں نامور محققین اور اسکالرز سائرہ سولنگی، خادم حسین میرانی، آدم ملک، تسلیم عالم ابڑو اور ڈاکٹر آغا نادیہ پٹھان نے شرکت کی۔ اس موقع پر سوالات کے جوابات دیتے ہوئے شرکاء محققین نے شرکاء کو بتایا کہ پاکستان میں خواتین کی ترقی کیلئے قوانین موجود ہیں لیکن بدقسمتی سے ان پر صحیح طریقے سے عمل نہیں ہورہا جس کی اہم وجہ آگہی کا نہ ہونا اور ثقافتی عوامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں خواتین کو عزت اور مقام نہیں دیا جاتا جس کی وجہ سے خواتین معاشرے کا متحرک حصہ نہیں بن پاتی اور استحصال کا شکار ہوجاتی ہیں۔ اس موقع پر شرکاء کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ڈاکٹر آغا نادیہ پٹھان نے کہا کہ یونیورسٹی کی خاتون وائیس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر پروین شاہ کی انتھک اور دلیرانہ کوششوں کی وجہ سے یونیورسٹی میں طالبات کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے اور امید ہے کہ یہ طالبات بہتراور معیاری تعلیم حاصل کرکے معاشرے میں مقام حاصل کریں گی۔ علاوہ ازیں انسان فائونڈیشن ٹرسٹ کے آصف رانا اور کشور سلطانہ اور یو این ڈی پی کی سعدیہ چوہدری نے اسکائپ کے ذریعے خطاب کیا انہوں نے طالبات کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ وہ تعلیم کے حصول میں بھرپور محنت کریں تاکہ ملک میں ترقی اور خوشحالی آسکے۔ یونیورسٹی کے میڈیا کو آرڈنیٹر محمد ابراہیم کھوکھر نے مذاکرے میں نظامت کے فرائض سرانجام دیئے ۔متعلقہ عنوان :
سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اروڑ یونیورسٹی آف آرٹ، آرکیٹیکچر، ڈیزائن اینڈ ہیریٹیج روہڑی، سکھر میں زمین کے عالمی دن موقع پر پودے ..
اروڑ یونیورسٹی میں منعقدہ دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس اختتام پذیر
نامعلوم چور موٹر سائیکل لے اڑے
سکھر پولیس کا کریک ڈائون جاری، تین منشیات فروش گرفتار ، چرس و مضر صحت اشیاء برآمد
پاکستان، سندھ ہیومن رائٹس کمیشن حکومت سندھ کے مشترکہ تعاون سے آگاہی فورم کا انعقاد
بلدیہ سکھر کی ناقص کارکردگی ، سڑکوں ، گلی محلوں میں کچہرے کے ڈھیر لگ گئے
ڈی آئی جی پولیس سکھر ریجن عبدالحمید کھوسہ کا سکھر پریس کلب کا دورہ ، صحافی رہنمائوں سے ملاقات
اروڑ یونیورسٹی میں منعقدہ دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس اختتام پذیر
یوسی کے مکینوں کو ہر ممکن بلدیاتی و بنیادی سہولیات فراہمی کیلئے کوشش جاری ہیں ،مختیار کھوکھر
ایوب فاروقی کی جانب سے شہریوں کے لیے بڑاریلیف، عوام کو سستی روٹی فراہم کرنے کے لیے شاپ قائم کردی گئی
سکھر پولیس کا سماجی برائیوںکے خلاف کریک ڈائون جاری، تین منشیات فروش گرفتار ، چرس و مضر صحت اشیاء برآمد
کاشتکار و زرعی کارکنان خواتین کو بااختیار بنانے کے حوالے سے آگاہی فورم کا انعقاد
سکھر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار