سیپکو کا بجلی چوری کیخلاف نیو پنڈ میں گرینڈ آپریشن ،سیکڑوں غیر قانونی کنکشن منقطع

منگل 26 مارچ 2024 21:05

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2024ء) سیپکو کا بجلی چوری کیخلاف نیو پنڈ میں گرینڈ آپریشن ،سیکڑوں غیر قانونی کنکشن منقطع کرکے ہزاروں میٹر تار ضبط کرلئے گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سکھر الیکڑک پاور سپلائی سیپکو متعلقہ سب ڈویژن کی ٹیم نے نیو پنڈ کے مختلف علاقوں میں بجلی چوری کی روک تھام کیلئے آپریشن کرتے ہوئے سیکٹروں غیر قانونی چلنے والے کنڈیکاٹ دیئے اور ہزاروں میٹر تار ضبط کرلی جبکہ ناہندگان کے خلاف بھی کاروائی کرتے ہوئے ان کے کنکشن ممقطع کئے اور لاکھون روپے ریکوری کرائی گئی اس موقع پر متعلقہ سب ڈویژن ٹیم کا کہنا تھا کہ سیپکو چیف کی ہدایات پر بجلی چوروں اور ناہندگان کے خلاف کاروائی جارہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں