سی ای او سیپكو عمرے پرپر روانہ ، عارضی چارج سینئر افسرکے حوالے

جمعرات 18 اپریل 2024 15:51

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2024ء) سکھر الیکٹرک پاؤرکمپنی (سیپکو) کے سی ای اوعمرے کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔

(جاری ہے)

ترجمان سیپكو کے مطابق چیف ایگزیکٹو افیسر سعید احمد داوچ عمرے کی ادائیگی کی لئے سعودی عرب چلے گئے ہیں اس لئے سیپكو کے سینئر افسر منظور احمد سومرو كو سی ای او کا عارضی چارج دے دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں