پیپلز پارٹی سکھر کا ورکرز کنونشن یکم مئی کو ہوگا ، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ بھی شرکت کریں گے
منگل 30 اپریل 2024 14:23
(جاری ہے)
پی پی پی ضلع سکھر کے بیان کے مطابق جنرل ورکرز کنونشن یكم مئی کو دن 12 بجے بمقام رائل پیلس سکھر میں ہوگا جس میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سید مراد علی شاھ بھی شرکت کریں گے ،دیگر شرکا میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ ، سید ناصر حسین شاہ ، نعمان اسلام شیخ، سید اویس قادر شاہ ، جام اکرام اللہ دهاریجو ، سید فرخ احمد شاہ ، سید کمیل حیدر شاہ ، سید جاوید شاہ ، میئر سکھر ارسلان اسلام شیخ ، مشتاق احمد سرہیو ، ڈاکٹر ارشد مغل اور دیگر اہم شخصیات شرکت کریں گی ۔
پارٹی رہنما لیاقت علی خالدی اور چودری اظہر حسنین کے مطابق ورکرز کنوینشن میں سکھر کے علاوہ قریبی شہروں سے قافلے بھی شریک ہوں گے ۔ ا ن کا کہنا تھا کہ پارٹی کے موجودہ و سابقہ عہدیداران ، ذیلی ونگز کے عہدیدار و جیالے ،ٹاؤن چیئرمینز و وائس چیئرمینز، یوسی چیئرمینز و وائس چئیرمینز اور کونسلرز کنونشن میں اپنی شرکت یقینی بنائیں ۔متعلقہ عنوان :
سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
تھانہ بی سیکشن پر مسلح ملزمان نے تاجر کو اسلحے کے زور لوٹ،ڈیوٹی پر موجود پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ ..
صوفی بزرگ قادر بخش بیدل کے 156 ویں سالانہ عرس کے سلسلے میں ضلع سکھر میں25مئی کو عام تعطیل کا اعلان
ٌضلع سکھر میں عام استعمال کی اشیاء کی قیمتیں مقرر کرنے کے سلسلے میں21مئی کو اجلاس طلب کرلیاڈ
ملازمین کے جائز حقوق کیلئے ہر پلٹ فارم پر جدوجہد جاری ہے ملازمین کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑا جائیگا، ..
ؔریلوے پولیس روہڑی کی کارروائی،چلتی ٹرین میں مسافروں کا سامان چوری کرکے چھلانگ لگا کر بھاگنے والا گرفتار
ش*پولیس کی ناقص حکمت عملی ، شہر میں چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں کمی نہ آسکی
۰ 22 مئی سے 27 مئی 2024 تک تمام مزدوروں کو سکھر ضلع میں دوپہر 12 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک بریک دی جانے کی سفارش ..
/سیپکو کے بعد سوئی گیس انتظامیہ نے بھی صارفین کو اضافی بلز بھیجنا شروع کردئے،صارفین پریشان حال دفاترکے ..
شکارپور کے قریب مسلح افراد کا پولیس چوکی پر حملہ ، 3 اہلکار اغوا
پنو عاقل سے ایک ہفتہ قبل اغوا ہونے والابچہ بازیاب
سکھر :پولیس کی ناقص حکمت عملی ، شہر میں چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں کمی نہ آسکی
نیو گوٹھ کے مکینوں کا مئیر سکھر سے ترقیاتی کام شروع کرانے پر اظہار تشکر
سکھر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جن شعبوں پر پہلے ٹیکس نہیں لگایا ان پر ٹیکس کیلئے فوکس کررہے ہیں
-
شہبازشریف سے لاکھ اختلاف لیکن پارلیمان پر شب خون مارا گیاتو ساتھ کھڑا ہوں گا
-
بانی پی ٹی آئی چیف ایگزیکٹو تھے ان کی اجازت سے نوازشریف باہر گئے
-
سیف سٹی اتھارٹی نے گھر میں قید لڑکی کو باحفاظت بازیاب کروا دیا
-
اداروں پر الزام تراشی فیشن بن چکا ، باہر بیٹھ کر لوگ سوشل میڈیا ہینڈل کررہے ہیں
-
وزیر اعظم ریلیف پیکیج،یوٹیلیٹی سٹورز نے 10ہزار میٹرک ٹن چینی خرید لی
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا بجلی کی لوڈشیڈنگ پر قومی اسمبلی اور سینیٹ میں آواز اٹھانےکا فیصلہ
-
سرکاری آسامیاں ختم، گاڑیوں کی خریداری بند؛ آئی ایم ایف کو کفایت شعاری منصوبہ پیش
-
موسمیاتی تبدیلی پر قابو پانے کیلئے پنجاب حکومت نے موثر منصوبہ بندی کرلی
-
وزیرِاعظم محمد شہبازشریف سے وزیرخارجہ ترکیہ کی اسلام آباد میں ملاقات
-
”ہتکِ عزت قانون“ کی آڑ میں آزادی اظہاروابلاغ کے دستوری حق پر ڈاکہ ڈالنے کی تیاری ہے
-
کابینہ کو بٹھائیں گے وزیراعظم کو بلالیں گے یہ عدالتوں کا مینڈیٹ نہیں، وزیر قانون