صوابی سرکل رزڑ پولیس کا موٹروے کے حدود میں سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن 35 مشکوک افراد گرفتار

ہفتہ 19 ستمبر 2020 21:08

صوابی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2020ء) صوابی سرکل رزڑ پولیس کا موٹروے کے حدود میں سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن 35 مشکوک افراد گرفتارموٹروے کیساتھ ساتھ رہائش پذیر باشندوں کا ڈیٹا حاصل کیا پولیس نے متعددگھروں کی تلاشی لیگرفتار شدہ افراد کی کریمنل ڈیٹا کلئیر ہونے کے بعد چھوڑے گئی گزشتہ ہفتہ موٹر وے پر رونماء ہونے والے واقعے پر ڈی پی او صوابی کی ھدایات پر ضلعی پولیس نے موٹروے سروس روڈ پر گشت مزید بڑھا دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

صوابی میں شائع ہونے والی مزید خبریں