صوابی،چھوٹا لاہور سے نامعلوم افراد موٹر کار لے اڑے

ہفتہ 22 جنوری 2022 20:10

صوابی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2022ء) چھوٹا لاہور سے نامعلوم افراد موٹر کار لے اڑے ۔ نیاز علی سکنہ چھوٹا لاہور نے تھانہ چھوٹا لاہور میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ نامعلوم ملزمان نے ان کی موٹر کار نمبر NZ084ہنڈا سوکس موٹر کار کو چوری کر کے فرار ہو گئے چھوٹا لاہور پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

صوابی میں شائع ہونے والی مزید خبریں