بلوچستان سے آئے بھٹو برادری کے وفد کو امیر بخش بھٹو کی ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی
منگل 28 دسمبر 2021 17:23
(جاری ہے)
ان موقعوں پر گفتگو کرتے ہوئے سردار امیر بخش خان بھٹو نے کہا کہ ریاست کا بنیادی فرض شہریوں کی جان، مال و عزت کا تحفظ کرنا ہے، لیکن اگر پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے جن پر سالیانہ اربوں روپے خرچ ہو رہے ہیں ان کی موجودگی میں شہری اغوا ہوجائیں اور اپنے گھروں میں بھی محفوظ نہ ہوں اور وہ ادارے بے بس بن جائیں تو پھر وہ ریاست کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ایسی صورت میں شہریوں کو جمہوری قوائد کے مطابق پرامن احتجاج کرنے کا حق حاصل ہے اور اگر پھر بھی مثبت نتائج برآمد نہ ہوں تو احتجاج کو وسیع کیا جا سکتا ہے۔
سردار امیر بخش خان بھٹو نے مزید کہا کہ کتنے افسوس کی بات ہے کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت کی برسی پر خوں کے آنسوں بہاکر سوگ منانے کے بجائے نہ صرف ان کی پارٹی والے بلکہ ان کا اپنا بیٹا بھی گیت گانوں پر جھومتے ہوئے خوشیاں منانے کا منظر پیش کرتے ہیں۔فضول جلسوں اور تقاریر کرنے کے بجائے انہیں چاہئے کہ شہید محترمہ بینظیربھٹو کے قاتلوں کو بینقاب کرکے سزائیں دلوائیں جو وہ 14 برس گذرنے کے باوجود بھی نہیں کر سکے ہیں اور بھٹو خاندان کا نام استعمال کرکے اقتدار کے مزے لوٹ رہے ہیں اور دوسری جانب عوام ہرقسم کی مشکلات و مصیبتوں کی چکی میں پس رہے ہیں۔ اس موقعے پر سید حسن محمود شاہ امروٹی و دیگر پارٹی رہنما ان کے ہمراہ تھے۔ٹھٹھہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
)صوبائی وزیر ڈاکٹر عزرا پیچو کی ہدایت پر پورے سندھ کی طرح ٹھٹھہ میں بھی ملیریا سے بچاؤ اور احتیاتی تدابیر ..
پاکستان میں تمباکو نوشی کے ساتھ ساتھ اب آئے روز نئے نئے نشے متعارف ہو رہے ہیں،ڈاکٹر راجہ ریاض رند
جہانیاں، نامعلوم مسلح افراد صحافی سے لاکھوں چھین کر فرار ،تحقیقات کا آغاز
’’یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو جوش و خروش اور ملی جذبہ کے ساتھ منایاجائے گا
فنکار و مزاح نگار فاروق قیصر المعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14مئی کو منائی جائے گی
ٹھٹھہ،چچا کی پسند کی شادی پرجرمانے کے طور پر دو بچیاں دینے کا فیصلہ،بچیاں عدالت پہنچ گئیں
ٹھٹھہ، چچا کی پسند کی شادی پر وڈیرے کو جرمانے کے طور پر دو بچیاں دینے کا فیصلہ
ٹھٹہ میں چچا کی پسند کی شادی پر بطور جرمانہ وڈیرے کو خاندان کی 2 بچیاں دینے کا عجیب فیصلہ
د*مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
پی ٹی آئی سے بامقصد مذاکرات کا ماحول بنتا ہے تو خوش آمدید کہیں گے، مولانا فضل الرحمان
کینجھر جھیل کے قریب پکنک وین پر فائرنگ، 1 شخص زخمی
کینجھر جھیل کے قریب پکنک وین پر فائرنگ، ایک شخص زخمی
ٹھٹھہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پہلی ایٹمی طاقت بننے کی26 برس مکمل ہونے پر ’’ یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو منایاجائے گا
-
عوامی گورنر ہوں، علی امین گنڈا پور کو کھانے کی دعوت دیتا ہوں،فیصل کریم کنڈی
-
من گھڑت ، جھوٹی خبروں کا تدارک ، پنجاب میں ہتک عزت قانون 2024 لاگو کرانے کا فیصلہ
-
عدالت نے حکومت کو نان فائلرز کی موبائل فون سمیں بلاک کرنے سے روک دیا
-
عدت نکاح کیس:بشری بی بی کی اپیلوں پر سماعت کل بدھ تک ملتوی،دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کئے جانے کا امکان
-
وزیرا عظم کا گوادر بندر کو مکمل فعال کرنے کیلئے بڑا اقدام
-
دبئی میں عالمی اشرافیہ کی 389 ارب ڈالرز کی پراپرٹی لیکس منظر عام پر آگئیں
-
عوام چیف جسٹس سے فارم47 والی حکومت پر سوموٹو ایکشن لینے کے منتظر ہیں
-
مستحق خواتین کی عزت نفس اور وقار کو برقرار رکھنا بی آئی ایس پی کی ترجیحات میں شامل ہے، چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد
-
پنجاب حکومت کا راک سالٹ لیز میں کرپشن پر ذمہ داروں کیخلاف نیب سے رجوع کرنےکا فیصلہ
-
علاج معالجے کی بہترین سہولیات ہر غریب آدمی کا حق ہے
-
عمران خان ملک کی خاطر اپنے اوپر ہوئی تمام زیادتیاں معاف کرنے کو تیار ہے