ٹھٹھہ سے 2 لاکھ میں بچی خرید کر کراچی لائے جانے کا انکشاف

منگل 23 جنوری 2024 18:46

ٹھٹھہ سے 2 لاکھ میں بچی خرید کر کراچی لائے جانے کا انکشاف
ٹھٹھہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2024ء) نوزائیدہ بچوں کے اغوا کے الزام میں کھارادر سے گرفتار کی جانے والی خاتون سے تفتیش کاعمل تیز کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق ملزمہ نے کہاکہ اس نے بچی کو ٹھٹھہ سے 2 لاکھ روپے میں خریدا تھا اور وہ اسے کراچی فروخت کرنے کے لیے لائی تھی تاہم پولیس نے خاتون کو اس سے پہلے ہی گرفتار کر لیا اور ریمانڈ ختم ہونے کے بعد ملزمہ کو جیل منتقل کردیاگیا ۔

متعلقہ عنوان :

ٹھٹھہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں