عمر کوٹ ،ْ بھائی نے غیرت کے نام پر بہن کو قتل کر دیا

جمعرات 6 ستمبر 2018 14:41

عمر کوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 ستمبر2018ء) سندھ کے علاقے عمر کوٹ میں بھائی نے غیرت کے نام پر بہن کو قتل کر دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعرا تکو عمرکوٹ کے علاقے کنری میں غیرت کے نام پر بھائی نے فائرنگ کر کے بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا ،ْ پولیس کے مطابق ملزم بہن کو قتل کرنے کے بعد موقع سے فرار ہو گیا اور پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

عمرکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں