سیدال ناصر کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب کرانا بلوچستان کیلئے نواز شریف کا تحفہ ہے،سردار جمعہ گل ناصر

اتوار 14 اپریل 2024 18:35

ژوب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اپریل2024ء) چیف آف ناصر سردار جمعہ گل ناصر نے سیدال خان ناصر کو ڈپٹی چیئرمین سینٹ منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کر تے ہوئے کہا کہ سیدال ناصر کو سینٹ کے ڈپٹی چیئرمین منتخب ہوئے پر ہمارے بلوچستان کے لئے نواز شریف کا عید تحفہ ہے۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پارٹی کے ایک درینہ ورکر کو سنیٹر اور بعد ڈپٹی چیئرمین بننا ورکر کی حوصلہ افزائی پیں۔اور یہ عہدہ بالخصوص ناصر قوم کے لئے کسی بڑے اعزاز سے کم نہیں ہیں۔

ژوب میں شائع ہونے والی مزید خبریں