Peshawar News in Urdu

News about Peshawar City پشاور شہر کی خبریں - Read Local Peshawar News and Breaking Peshawar News on UrduPoint Local section of Peshawar City. Full coverage of Peshawar Pakistan including photos, videos and more.

پشاور کی تازہ ترین خبریں

ٹورزم ڈیپارٹمنٹ کی عمارت میں قائم سپورٹس سیکشن میں  شارٹ سرکٹ کے باعث ..

جمعرات 9 مئی 2024 18:57

ٹورزم ڈیپارٹمنٹ کی عمارت میں قائم سپورٹس سیکشن میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی

ڈی سی آفس گیٹ نمبر 5 ٹورازم ڈیپارٹمنٹ کی عمارت میں قائم سپورٹس سیکشن میں آگ بھڑک اٹھی ، ابتدائی معلومات کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی ۔اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو1122 کی 2 فائر ویکلز جائے حادثہ ... مزید

وزیراعلی خیبرپختونخوا کے مشیر برائے سیاحت  و ثقافت زاہد چن زیب کی مشیر ..

جمعرات 9 مئی 2024 18:57

وزیراعلی خیبرپختونخوا کے مشیر برائے سیاحت و ثقافت زاہد چن زیب کی مشیر خزانہ مزمل اسلم سے ملاقات,مانسہرہ میں جاری اور نئے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

وزیراعلی خیبرپختونخوا کے مشیر برائے سیاحت و ثقافت زاہد چن زیب نے مشیر خزانہ مزمل اسلم سے انکے دفتر سول سیکرٹریٹ پشاور میں ملاقات کی اور ان سے مانسہرہ پی کے 38 میں جاری اور نئے ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد ... مزید

ڈائریکٹر فنانس  ریسکیو 1122 کے اعزاز میں خصوصی الوداعی تقریب

جمعرات 9 مئی 2024 18:57

ڈائریکٹر فنانس ریسکیو 1122 کے اعزاز میں خصوصی الوداعی تقریب

ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122 اکیڈمی ڈاکٹر خطیر احمد نے ریسکیو1122 میں بطور ڈائریکٹر فنانس خدمات فراہم کرنے والے انجینئر سراج انور کے لئے ڈیپورٹیشن کا وقت مکمل ہونے پر خصوصی الوادی تقریب کا انعقاد کیا ... مزید

پشاور،بجلی بند رہے گی

جمعرات 9 مئی 2024 18:18

پشاور،بجلی بند رہے گی

پشاورالیکٹرک سپلائی کمپنینے ضروری مرمت کی وجہ سے پشاور اورسوات کے بعض فیڈرز پربجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ پیسکو کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ضروری مرمت کی وجہ سے جمرودگرڈ سٹیشن سے ... مزید

سوات پولیس کی کاروائی،قیمتی نوادرات کی سمگلنگ ناکام

جمعرات 9 مئی 2024 18:14

سوات پولیس کی کاروائی،قیمتی نوادرات کی سمگلنگ ناکام

ڈی پی او سوات ڈاکٹر ذاہدا للہ خان کے احکامات پرایس ڈی پی او سرکل بریکوٹ شیرحسن خان کے نگرانی میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران لنڈاکے چیک پوسٹ پرنوادرات کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک گاڑی ... مزید

حیات اباد سپورٹس کمپلیس میں انٹرنیشنل سٹینڈرڈ سوئمنگ پول میں کھلاڈیوں ..

جمعرات 9 مئی 2024 17:35

حیات اباد سپورٹس کمپلیس میں انٹرنیشنل سٹینڈرڈ سوئمنگ پول میں کھلاڈیوں کے لیے داخلے شروع کر دیے گئے ہیں، ایڈمنسٹریٹر عابد خان

انٹر مدارس گیمز کے اغاز پر وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور نے حیات اباد سپورٹس کمپلیس میں انٹرزنیشنل لیول کے سوئمنگ پول کا افتتاح کیا ۔ایڈمنسٹریٹر حیات اباد عابد خان کا کہنا تھا کہ سوئمنگ ... مزید

پشاور پولیس نے   قیمتی نوادرات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، ملزم ..

جمعرات 9 مئی 2024 17:23

پشاور پولیس نے قیمتی نوادرات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، ملزم گرفتار

کپیٹل سٹی پولیس پشاور نے کروڑوں روپے مالیت کی صدیوں پرانی نوادرات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے سمگلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ کیپٹل سٹی پولیس پشاور کے مطابق پہاڑی پورہ پولیس کو خفیہ ... مزید

پاکستان کی غیور عوام اپنی افواج سے دل وجان سے پیار کرتے ہیں ،امیرمقام

جمعرات 9 مئی 2024 17:06

پاکستان کی غیور عوام اپنی افواج سے دل وجان سے پیار کرتے ہیں ،امیرمقام

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نی9 مئی 2023کے واقعات پر اظہار مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی غیور عوام اپنی افواج سے دل وجان سے پیار کرتے ہیں ، 9 مئی کو شرپسندوں ... مزید

9 مئی کے واقعات سے ملکی ساکھ کو نقصان پہنچا،فیصل کریم کنڈی

جمعرات 9 مئی 2024 17:00

9 مئی کے واقعات سے ملکی ساکھ کو نقصان پہنچا،فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات سے ملکی ساکھ کو نقصان پہنچا، آج کے دن ایک سال قبل ملک میں آگ لگا کر ملک دشمنوں کے مفادات پورے کیے گئے، پوری قوم ریاست و عدالتوں سے 9 مئی ... مزید

پاکستان کی غیور عوام اپنی افواج سے دل وجان سے پیار کرتے ہیں ،امیرمقام

جمعرات 9 مئی 2024 14:18

پاکستان کی غیور عوام اپنی افواج سے دل وجان سے پیار کرتے ہیں ،امیرمقام

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے9 مئی 2023کے واقعات پر اظہار مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی غیور عوام اپنی افواج سے دل وجان سے پیار کرتے ہیں ، 9 مئی کو شرپسندوں ... مزید

کمشنر آر ٹی ایس کا دورہ ضلع کرک، آر ٹی ایس کمیشن ایکٹ اور نوٹیفائیڈ ..

جمعرات 9 مئی 2024 13:43

کمشنر آر ٹی ایس کا دورہ ضلع کرک، آر ٹی ایس کمیشن ایکٹ اور نوٹیفائیڈ سروسز کے حوالے سے آگاہی سیشم منعقد

کمشنر آر ٹی ایس نے گزشتہ روز خیبرپختونخوا کے ضلع کرک کا دورہ کیا. دورے کے دوران آر ٹی ایس کمیشن ایکٹ اور نوٹیفائیڈ سروسز کے حوالے سے ڈی سی آفس کرک میں آگاہی سیشن کا انعقاد ہوا. سیشن میں ڈپٹی کمشنر ... مزید

اے این پی خیبر پختونخوا کا   نامور شاعر اکمل لیونی کی وفات پر اظہار افسوس

جمعرات 9 مئی 2024 13:43

اے این پی خیبر پختونخوا کا نامور شاعر اکمل لیونی کی وفات پر اظہار افسوس

عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین اور جنرل سیکرٹری حسین شاہ خان یوسفزئی نے پشتو کے معروف شاعر اور قومی تحریک کے سرگرم رکن اکمل لیونی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ... مزید

نو مئی کے  پُر تشدد احتجاج، دفاعی املاک، تنصیبات اور شہدا کی یادگاروں ..

جمعرات 9 مئی 2024 13:31

نو مئی کے پُر تشدد احتجاج، دفاعی املاک، تنصیبات اور شہدا کی یادگاروں پر حملوں کو ایک سال مکمل

نو مئی 2023 کے پُر تشدد احتجاج، دفاعی املاک، تنصیبات اور شہدا کی یادگاروں پر حملوں کے واقعات کو ایک سال مکمل ہوگیا۔ 9 مئی کو سرکاری اور عسکری املاک کو توڑاگیا اور انہیں آگ لگائی گئی ،ریڈیو پاکستان ... مزید

پولیس نے وکلاءکے پرامن مارچ پر تشد د کرکے زیادتی کی ہے،بیرسٹر سیف

جمعرات 9 مئی 2024 12:26

پولیس نے وکلاءکے پرامن مارچ پر تشد د کرکے زیادتی کی ہے،بیرسٹر سیف

خیبرپختونخواہ حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پولیس نے وکلاءکے پرامن مارچ پر تشد د کرکے زیادتی کی ہے ،جعلی فارم 47 حکومت کا آخری وقت آن پہنچا ہے،وکلاءکی آئینی و قانونی جنگ میں ساتھ کھڑے ... مزید

پشاور، معاون خصوصی برائے صنعت سے صرافہ زرگران جیمزاینڈ ایکسپورٹرز ..

بدھ 8 مئی 2024 23:20

پشاور، معاون خصوصی برائے صنعت سے صرافہ زرگران جیمزاینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کی وفد سے ملاقات

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے صنعت وحرفت اور فنی تعلیم عبدالکریم تورڈھیر سے بدھ کے روز پشاور میں صرافہ زرگران جیمز اینڈ جیولری ٹریڈرز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے ... مزید

خیبرکالج آف ڈینٹیسٹری میں پہلی انٹرنیشنل ڈینٹل کامیاب کانفرنس کا ..

بدھ 8 مئی 2024 23:18

خیبرکالج آف ڈینٹیسٹری میں پہلی انٹرنیشنل ڈینٹل کامیاب کانفرنس کا انعقاد،پاکستانیوں سمیت عالمی ڈاکٹرز کی شرکت

کانفرنس میں بین الاقوامی ڈینٹسٹ اور پاکستان کے دیگر صوبوں سے ماہرین نے حصہ لیا کانفرنس میں 20 سے زائد دانتوں کی بیماریوں سے متعلق ورکشاپ کرائی گئیں جن کا مقصد ڈینٹسری میں نئے تجربات اور بین الاقوامی ... مزید

بانی چیئر مین پی ٹی آئی کی رہائی کے لئے کارکنوںکا پشاور پریس کلب کے ..

بدھ 8 مئی 2024 23:18

بانی چیئر مین پی ٹی آئی کی رہائی کے لئے کارکنوںکا پشاور پریس کلب کے باہر بھوک ہڑتالی کیمپ

بانی چیئر مین پی ٹی آئی کی رہائی کے لئے کارکنوںنے پشاور پریس کلب کے باہر بھوک ہڑتالی کیمپ لگا لیا ۔ کیمپ میں پارٹی کارکنان اور ارکین اسمبلی نے شرکت کی۔پشاور پریس کلب کے باہر پی ٹی آئی کارکنان نے ... مزید

پشاور، گورنمنٹ کالج کے طلباء کا فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج ،خیبر ..

بدھ 8 مئی 2024 23:18

پشاور، گورنمنٹ کالج کے طلباء کا فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج ،خیبر روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند

پشاور کے گورنمنٹ کالج کے طلباء نے فیسیوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے خیبر روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کر دیا۔گورنمنٹ کالج پشاور کے طلباء نے فیسیوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کیا ۔ مظاہرین ... مزید

خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز ..

بدھ 8 مئی 2024 23:18

خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے،ثناء اللہ خان

سر حد چیمبرا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نا ئب صدر ثنا ء ا للهخا ن نے کہا ہے کہ خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے تا کہ پاکستا ... مزید

مردان،  ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سعید اللہ جان کی زیر صدارت کھاد، چینی ..

بدھ 8 مئی 2024 23:18

مردان، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سعید اللہ جان کی زیر صدارت کھاد، چینی ، آٹا کی ذخیرہ اندوزی و سمگلنگ کی روک تھام کے حوالے اجلاس کا انعقاد

کمشنر مردان ڈویژن شوکت یوسفزئی کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سعید اللہ جان کی زیر صدارت کھاد، چینی اور آٹا کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کے حوالے سے ڈی سی آفس میں اجلاس منعقد ہوا۔ ضلعی انتظامیہ ... مزید

Load More