- Home
- Sports
- News
- چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ناانصافیوں کی رپورٹ تیار کر لی ہے جسے فیڈریشن آف انٹر نیشنل ہاکی کو ..
چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ناانصافیوں کی رپورٹ تیار کر لی ہے جسے فیڈریشن آف انٹر نیشنل ہاکی کو بھیجا جائے گا، شہناز شیخ
ہمارے خلاف استعمال کئے جانے والے منفی ہتھکنڈوں سے نہ صرف کھلاڑیوں کو ذہنی اذیت میں مبتلا کیا بلکہ ایسے اقدامات سے انٹرنیشنل ہاکی پر بھی منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں، میڈیا سے گفتگو
اتوار 21 دسمبر 2014 14:33
لاہور( اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 دسمبر 2014) پاکستان ہاکی ٹیم کے چیف کوچ شہناز شیخ نے چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ناانصافیوں کی رپورٹ تیار کر لی ہے جسے فیڈریشن آف انٹر نیشنل ہاکی کو بھیجا جائے گا۔قومی ہاکی ٹیم کے کوچ شہنازکا کہنا ہے کہ ہمارے خلاف استعمال کئے جانے والے منفی ہتھکنڈوں سے نہ صرف کھلاڑیوں کو ذہنی اذیت میں مبتلا کیا بلکہ ایسے اقدامات سے انٹرنیشنل ہاکی پر بھی منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔
قومی ہاکی ٹیم کے کوچ کی جانب سے تیار کردہ رپورٹ کا پہلے پاکستان ہاکی فیڈریشن جائزہ لے گی بعد ازاں اسے ایف آئی ایچ کے حوالے کردیا جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہناز شیخ نے بتایا کہ میں نے رپورٹ میں ان تمام واقعات کا ذکر کیا جو ہمارے کیخلاف گئے۔ انھوں نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی میں پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ ہونے والی ناانصافی سے نہ صرف ٹیم کے حوصلے پست ہوئے بلکہ ایسے منفی اقدامات مستقبل میں انٹرنیشنل ہاکی کو بھی متاثر کرسکتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
Zحب ریلی کراس 2024 : گڈانی کے ساحل پر میلہ سج گیا
-
پ*پلان پر عمل کرکے بولنگ اور بیٹنگ میں اچھا کھیل پیش کیا، بابر اعظم
-
kحب ریلی کراس میں دینا پٹیل نے اپنے ٹاٹل کا دفاع کرلیا
-
oپاکستانی کرکٹرز آج امریکا کے ویزے کیلئے اپلائی کریں گے
-
ظ*شاہین شاہ آفریدی نے پہلے ہی اوور میں وکٹ لی اور نیا کارنامہ سرانجام دے دیا
-
ژ*کیویز کے خلاف شاہینوں کی فتح پر نیدرلینڈز کی سفیر نے بھی گرین شرٹ پہن لی